تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَرَض" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَرَض کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
مَرَض کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
(طب) کسی عضو کی ساخت یا فعل میں فرق پڑ جانا، بیماری، آزار
مثال • گاؤں کےمریضوں کو علاج کے لیے شہر جانا پڑتا ہے
- (طب) ذہنی یا روحانی بیماری، وہ بیماری جس کا تعلق نفس، روح یا دل سے ہو جیسے جہل، غضب، تکبر، ظلم، حسد، حزن او ر افراط شہوت وغیرہ
- بری عادت، لت، روگ
شعر
بیمار کو مرض کی دوا دینی چاہئے
میں پینا چاہتا ہوں پلا دینی چاہئے
Urdu meaning of maraz
- Roman
- Urdu
- (tibb) kisii uzuu kii saaKhat ya pheal me.n farq pa.D jaana, biimaarii, aazaar
- (tibb) zahnii ya ruhaanii biimaarii, vo biimaarii jis ka taalluq nafas, ruuh ya dil se ho jaise jahl, Gazab, takabbur, zulam, hasad, hazan aur ifraat shahvat vaGaira
- barii aadat, lat, rog
English meaning of maraz
मरज़ के हिंदी अर्थ
مَرَض کے مترادفات
مَرَض کے مرکب الفاظ
مَرَض سے متعلق کہاوتیں
مَرَض کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَرَضِ عَدَد
(طب) وہ بیماری جس میں کسی عضو کی تعداد صحت کی حالت کے مقابلے میں کم یا زیادہ ہو جاتی ہے یعنی اصلی اور طبعی تعداد سے یا تو کم ہو جاتی ہے یا زیادہ جیسے ہاتھ یا پانو میں ایک انگلی کا کم یا زیادہ ہو جانا
مَرَضِ وَضْع
(طب) وہ بیماری جس میں عضو ماؤ ف کی وضع بگڑ جاتی اور وہ اپنے مقام سے ٹل جاتا ہے یا یہ کہ اس کا جو تعلق دوسرے اعضا سے ہوتا ہے وہ خراب ہو جاتا ہے یعنی اس کی طبعی وضع میں فرق آجاتا ہے خواہ ٹل جانے سے ہو یا غیر طبعی حرکت و سکون سے
مَرَضُ الفِضَّہ
(طب) وہ بیماری جو چاندی یا اس کے مرکبات کو زیادہ استعمال کرنے سے پیدا ہو جاتی ہے ، اس میں جلد کی رنگت نیلگوں یا سیاہی مائل ہو جاتی ہے اور لبوں ، نتھنوں اور آنکھ کے پپوٹوں وغیرہ کا رنگ بھی نیلا ہو جاتا ہے ، چاندی کی بیماری (Argyria) ۔
مَرَضِ عام
(طب) سارے جسم کی بیماری ، وہ بیماری جو سارے جسم کو لاحق ہو جیسے بخار وغیرہ (General Disease)
مَرَضِ حِرفِیَہ
(طب) وہ بیماری جو کسی خاص صنعت یا حرفت کے سبب ہوجائے جیسے ُدھنیے کو ضیق النفس کی بیماری ہو جاتی ہے
مَرَضِ سادَہ
وہ بیماری جو کسی مادّے سے نہیں بلکہ صرف گرمی یا سردی سے پیدا ہو ، اس کا مقابل مرض مادّی ہے
مَرَضُ النَّوم
(طب) وہ بیماری جس میں بیمار عرصے تک گہری نیند سوتا رہتا ہے یہ بیماری ایک خاص قسم کی مکھی کے کاٹنے سے پیدا ہوتی ہے ، نیند کی بیماری ۔
مَرَضِ مُہاج
(طب) وہ بیماری جس کا مواد حرکت کے اعتبار سے شدید اور ایک عضو سے دوسرے عضو میں جلد سرایت کر جائے
مَرَض آوَر
وہ (چھوٹے طفیلی نامیے یا جراثیم) جو زندہ نامیوں پر زندگی گزارتے ہیں اور اپنے میزبان نامیوں کے جسم میں بیماری پیدا کرتے ہیں، بیماری پیدا کرنے والے جراثیم
مَرَضِ فِعلی
(طب) وہ بیماری جس سے کسی عضو کے ماؤف ہو جانے سے صرف اس کے فعل میں فرق آجائے لیکن ساخت میں کوئی فرق نہ آئے
مَرَضِ مُہتاج
(طب) وہ بیماری جس کا مواد حرکت کے اعتبار سے شدید اور ایک عضو سے دوسرے عضو میں جلد سرایت کر جائے
مَرَضِ رَقْص
(طب) رعشے کی بیماری جس میں بیمار بے اختیار لرزتا اور کانپتا ہے اور ایسا لگتا ہے جیسے وہ ناچ رہا ہو
مَرَضِ شَکْل
(طب) وہ بیماری جس میں عضو ماؤف کی شکل بگڑ جاتی ہے اور اس کے ساتھ ہی اس کے فعل میں بھی فرق آجاتا ہے (Organic Disease)
مَرَضِ اَیدَم
(طب) ایک بیماری جس میں قلب نہایت ضعیف ہو جاتا ہے اور اس کی نبض کی حرکت نہایت سست ہو جاتی ہے اور اس کے ساتھ ہی بیمار کو غشی اور صرع کے دور ے پڑتے ہیں
مَرَضِ اَبیَض
عورتوں کے محاورے میں سفید پانی آنے کی بیماری ، سیلان ابیض ، (طب) وہ بیماری جس میں رحم اور اندام نہانی سے سفید زردی مائل رطوبت آتی رہتی ہے
مَرَضِ مُصِل
(طب) جلدی امراض بخار وغیرہ جو ٹیکے کی پچکاری کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں ، ٹیکے سے پیدا ہونے والے امراض (Serum Disease)۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
farefta
फ़रेफ़्ता
.فَریفْتَہ
attracted to, deluded, seduced
[ Duniyavii chizen dil ko farefta kar ke aarizi khushi hi pahunchati hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baraah-e-raast
बराह-ए-रास्त
.بَراہِ راسْت
[ Tum bagair ham se puche barah-e-raast un se rupaye mang liye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shaabaashii
शाबाशी
.شاباشی
appreciation, praise
[ Meere bayan par us ki shaabaashi dikhaavaa hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tajviiz
तज्वीज़
.تَجْوِیز
resolution, determination
[ Ham is tajviz ki himayat karte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishq
'इश्क़
.عِشْق
strong emotional attachment, all-consuming love, love
[ ishq mein mafad ki koyi jagah nahin hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ehtijaaj
एहतिजाज
.اِحْتِجاج
protest, objection, outcry
[ Hindustani awam ne Angrez hukoomat ke khilaf ba-awaz-e-buland ehtijaj kiya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qitaar
क़ितार
.قِطَار
line, queue, row
[ Ek sath chadhava karne vale logon ki nadi ke kinare qatar lagi huyi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baa-vafaa
बा-वफ़ा
.با وَفا
sincere, true, devoted, faithful, loyal
[ Tulsi-Daas Raam ke tayeen ba-wafa the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aqiidat
'अक़ीदत
.عَقِیدَت
faith, veneration, alliance, attachment
[ Bandon ki khuda ke tayeen aqidat honi chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaarobaarii
कारोबारी
.کَارُوْبارِی
businessman
[ Hindustan mein duniya ki badi-badi kaarobaarii hastiyan hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (مَرَض)
مَرَض
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔