تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِرجاس" کے متعقلہ نتائج

مِرجاس

زمین کے طبقات کے حالات و کیفیات معلوم کرنے اور اس کے اندر سے نکال کر لانے والا آلہ ۔

مَرْجَع

جائے بازگشت، پھر کے آنے کی جگہ، ٹھکانا، پناہ گاہ

مَرجاں

چھوٹا موتی، جوہر سرخ مونگا

مَرجَعی

متکلمین کے ایک فرقے کا نام ۔

مِراس

(طب) دوا دینا، دوا لگانا، معالجہ

مَرْجان

ایک قسم کا سوراخ دار سمندری درخت جسے سمندری کیڑے بناتے ہیں، یہ اکثر سرخ یا سفید رنگ کا ہوتا ہے، یہ بیک وقت نبات اور سنگ میں شامل ہے جب پانی سے باہر لاتے ہیں تو پتھر ہو جاتا ہے ورنہ بڑھتے بڑھتے چٹان کی شکل اختیار کر لیتا ہے

مُرداس

ہڈیوں یا بافتوں کی خرابی

مَرجاد

۱۔ رِیت ، رسم ، چال ، روش ، طور طریقہ ، ضابطہ ۔

مُرجاہَٹ

مرجھایا ہوا ہونا ، پژمردگی ، مُردنی ۔

مُجھے

مجھ کو، میری ذات کو، میرے تئیں

مِرا

میرا کا مخفف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

مُجھی

مجھ ہی

مَرْعی

رعایت رکھا گیا

مَریاں

مُردے ، مرے ہوئے ۔

مَرناں

رک : مرنا جو اس کا رائج املا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِرجاس کے معانیدیکھیے

مِرجاس

mirjaas•मिर्जास

  • Roman
  • Urdu

مِرجاس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زمین کے طبقات کے حالات و کیفیات معلوم کرنے اور اس کے اندر سے نکال کر لانے والا آلہ ۔

Urdu meaning of mirjaas

  • Roman
  • Urdu

  • zamiin ke tabqaat ke haalaat-o-kaifyaat maaluum karne aur is ke andar se nikaal kar laane vaala aalaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِرجاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِرجاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone