تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُناصَحَت" کے متعقلہ نتائج

مُناصَحَت

باہم نصیحت کرنا ، نصیحت ، نیک ہدایت ۔

مُناکَحَت

بیاہ، شادی، نکاح، ازدواج، باہم نکاح کرنا، باہم نکاح ہونا، نکاح پڑھا جانا

مُناصَفَت

باہم نصفا نصفی ، آدھوں آدھ ، برابر کے دو حصے ، دو ٹوک ، برابر

مُناصَرَت

امداد باہمی، ایک دوسرے سے تعاون کرنا

مُناصَفَۃً

دو قطاروں میں

عَقْد و مُناکَحَت

شادی کرنا، نکاح کرنا.

مُناصَفَہ

دو برابر حصوں میں بانٹنا، آپس میں آدھا آدھا بانٹ لینا (عموماً مال وغیرہ)، کسی چیز کے دو ٹکڑے کرنا (تقسیم کرنے کے لیے)

مُناجات

طلب نجات کے لیے ﷲ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا، التجا

مُصالَحَت

باہمی صلح صفائی، میل ملاپ، آپس میں صلح کرنا

مَلاحَت

سانولاپن، چہرے کے سانولے پن کا حسن یا خوبصورتی، سانولا رنگ روپ، پھبن، جوبن

مُنافَرَت

دوری، عدم موانست، بے تعلقی، تنافر، باہم نفرت کرنا

مُخاصَمَت

دشمنی، عداوت، خصومت، مخالفت، جھگڑا، باہمی دشمنی، لاگ، بیر، دشمنی

مُنافَقَت

ظاہر میں محبت کرنے کی حالت اور دل میں کینہ اور ریاکاری، ظاہر میں دوستی اور باطن میں دشمنی، دل میں کفر زبان پر ایمان کی باتیں، مراد: ظاہرداری، نمائشی عمل، باطن کا ظاہر کے خلاف ہونا

مُکاشَحَت

विरोध, वैर, शत्रुता।

مُنازَعَت

جھگڑا، قضیہ، تکرار، بحث، تنازعہ، باہمی نزاع، جھگڑا، مخالفت

اردو، انگلش اور ہندی میں مُناصَحَت کے معانیدیکھیے

مُناصَحَت

munaasahat•मुनासहत

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: نَصَحَ

  • Roman
  • Urdu

مُناصَحَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • باہم نصیحت کرنا ، نصیحت ، نیک ہدایت ۔

Urdu meaning of munaasahat

  • Roman
  • Urdu

  • baaham nasiihat karnaa, nasiihat, nek hidaayat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُناصَحَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُناصَحَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone