تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِہتی" کے متعقلہ نتائج

مِہتی

میتھی کا ساگ ۔

ماتی

دیوانی، مدہوش، مبتلا

مَہَتی

بڑائی، اہمیت، جلال، شان و شوکت

مُعْطی

(طب) وہ شخص یا حیوان جس کا خون یا کوئی عضو کسی دوسرے انسان یا حیوان کے لیے دیا جائے

مَہاتی

رک : مہتی جو اس کا اصل املا ہے (تراکیب میں مستعمل) ۔

مَہَتی بِین

(موسیقی) ہندوستان کا سب سے قدیم تار والا ساز جس کا موجد ناروسادھو بتایا جاتا ہے ، اس بین میں پانچ تار اوپر اور دو یا تین تار پہلو میں َلے کے ہوتے ہیں جن سے َلے ملائی جاتی ہے ، اس کا بجانا مشکل ہے ، ماہر سنگت ہی بجا سکتے ہیں اس کے دونوں سروں پر تونبے ہوتے ہیں ، معمول سے بڑی اور بہت اونچی آواز کی ہوتی ہے اس لیے گویے کی آواز کے ساتھ نہیں بجائی جاتی

مُعْطی لَہ

(قانون) جائیداد ہبہ کنندہ ، عطیہ گیر ۔

مُعْطی اِلَیہ

وہ جس کو کچھ عطا کیا جائے ، وہ جس کو کچھ دیا جائے ۔

مُعْطِی الْمَواہِب

عطا کرنے اور بخشنے والا ؛ مراد : ذاتِ خداوندی ۔

مَہَتِیا

رک : مہتو جو فصیح ہے ،چودھری

مُعْطِیَّہ

عطیہ کرنے والی ، دینے والی

نِینْد کی ماتی

نیند کا ماتا (رک) کی تانیث ۔

جوبَن کا ماتی

جوانی میں مست ، جوانی کے نشے میں مخمور ، جوانی کی مستی میں بھرا یا بھری ہوئی

جوبَن کی ماتی

۔(ھ) صفت۔ بدمست عورت۔ مستی میں بھری ہوئی۔

مَدھ ماتی

نشہ میں مست، متوالی

اردو، انگلش اور ہندی میں مِہتی کے معانیدیکھیے

مِہتی

mihtii•मिहती

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مِہتی کے اردو معانی

اسم، قدیم/فرسودہ، مؤنث

  • میتھی کا ساگ ۔

Urdu meaning of mihtii

  • Roman
  • Urdu

  • methii ka saag

मिहती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, प्राचीन, स्त्रीलिंग

  • मेथी का साग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِہتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِہتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone