تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحَط" کے متعقلہ نتائج

مَحَط

ٹھہرنے کی جگہ ، منزل ، مستقر ، اسٹیشن ۔

مَحَطَّہ

ٹھہرنے کی جگہ ، منزل ، اسٹیشن ، مستقر

مُحتَوی

گھیرنے والا، محیط ہونے والا، محیط

مُحتَسِب

مفتی، قاضی، شیخ، مجسٹریٹ، کوتوال، بازار میں ناپ تول پر نظر رکھنے والا شخص، جانچ کرنے والا افسر

مُحْتَسِبی

محتسب کا کام ، محتسب کا منصب ؛ روک ٹوک کرنا ۔

محتاجوں

ضرورت مند، حاجت مند، طلب گار، خواہش مند، متقاضی، غریب، مفلس، خواہاں، نادار نیز بھکاری، فقیر، منگتا، پابند، وابستہ، منحصر، ناقص الخلقت، موقوف، دوسرے کا ہاتھ تکنے والا، دست نگر، دوسروں کے رحم و کرم پر جینے والا

مُحْتَرَمَہ

محترم کی تانیث، قابل احترام (شے)

مُحْتَرَمی

میرے محترم ، مکرمی (عموما ً خط میں مخاطب کے لیے احتراما ً لکھا جاتا ہے)

مُحتَشَمَہ

محتشم (رک) کی تانیث ؛ جاہ جلال والا

مُحْتَرِفَہ

۱۔ پیشہ ور لوگ ، کاری گر ۔

مُحْتَبَسَہ

محتبس (رک) کی تانیث ، کسی جگہ میں بند ، مقید ، گھٹا ہوا ۔

مَحْتالَہ

مکارہ ، دغار باز (عورت) ، دلالہ ،کٹنی ۔

مُحتَسِبانَہ

محتسب کی مانند ، روک ٹوک کرتے ہوئے ؛ حساب کتاب والا ، محاسبے والا ، احتساب کا ۔

مُحتَشی

بھرا ہوا، لبالب، پُر

مُحْتَرَقَہ

محترق ، سوختہ ، سوزاں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحَط کے معانیدیکھیے

مَحَط

mahat•महत

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

مَحَط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹھہرنے کی جگہ ، منزل ، مستقر ، اسٹیشن ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَہَت

مادہ ، جوہر ، عقل ، ذہین ۔

Urdu meaning of mahat

  • Roman
  • Urdu

  • Thaharne kii jagah, manzil, mustaqar, sTeshan

महत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ठहरने का स्थान, मंज़िल, जिस जगह ठहरा जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحَط)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحَط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone