تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِہتَر" کے متعقلہ نتائج

مِہتَر

عظیم، اعلا، برتر، زیادہ بڑا، مہ تر (کہ تر کا متضاد)

ماتِر

ماتا، ماں؛ بڑی بوڑھی عورت کا خطاب؛ گائے؛ زمین؛ خلا، ایتھر.

ماتْر

صرف ، فقط ، تھوڑا نیز اتنا ہی.

مُعَطَّر

خوشبودار، خوشبو میں بسا ہوا، عطر میں بسا ہوا، مہکتا ہوا

ماطِر

برسنے والا .

مِہتَری

بزرگی، بڑا پن نیز سرداری

مِہتَرانی

مہتر کی تانیث، سڑکوں پر جھاڑو دینے اور صفائی کرنے والی، بھنگن

ماتْر لِنگ

قافیہ، پیما، تُک بند.

مِہتَرائِن

خاکروب کی جورو

مُعَطَّر کَرْنا

مہکانا، خوشبودار بنانا

ماتِری

رک: ماتر، ماں.

ماتْرا

ناگری رسم الخط کے اعراب، نیز حرکت، حروف علّت کی علامت

ماتْرا لَگْنا

ماترا لگانا (رک) کا لازم، اعراب میں لگنا.

ماتْرائی

ماترا (رک) سے متعلق، ماترا کا، اعراب یا حرکت والا.

ماترا لگانا

ناگری رسم الخط کے حروفِ علّت کو حروف صحیح کے ساتھ ملانے کے جو اعراب یا علامتیں مقرر ہیں اُن کا استعمال کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِہتَر کے معانیدیکھیے

مِہتَر

mehtar•मेहतर

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مِہتَر کے اردو معانی

صفت

  • عظیم، اعلا، برتر، زیادہ بڑا، مہ تر (کہ تر کا متضاد)
  • بزرگ، عمر میں بڑا

اسم، مذکر

  • قوم کا بزرگ، سب سے بڑا بزرگ، مالک و مخدوم، آقا، سردار، سردار قوم، رئیس
  • شہزادہ
  • (مراد) مہورت، نیک گھڑی
  • (مجازاً) خاک روب، بھنگی، حلال خور
  • (مجازاً) سرائے کا بھٹیارا، چمار، قصائی وغیرہ کا تعظیمی نام
  • سائیس
  • حضرت یوسفؑ کے نام کے ساتھ بھی تعظیماً مستعمل ہے

Urdu meaning of mehtar

  • Roman
  • Urdu

  • qaum ka buzurg, maalik-o-maKhduum, aaqaa, sardaar
  • shahzaada (pleTs)
  • muraadah muhuurt, nek gha.Dii
  • (majaazan) Khaakruub, bhangii, halaalKhor

English meaning of mehtar

Noun, Masculine

  • a chief or principal person, headman
  • a prince
  • (Metaphorically) a sweeper
  • an honorific title of sweepers, inn-keepers, shoe-makers, butchers
  • title of the former princely ruler of Chitral state in Pakistan

मेहतर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • महान, श्रेष्ठ, श्रेष्ठतर, अधिक बड़ा, मह-तर (कि तर का विलोम)
  • वृद्ध, आयु में बड़ा

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क़ौम का सरदार, सब से बड़ा बुज़ुर्ग, मालिक और सेवक, स्वामी, आक़ा, मुखिया, राष्ट्र का नेता, रईस
  • शहज़ादा
  • (अर्थात) महूरत, मुहूर्त, शुभ महूरत, अच्छा समय, नेक घड़ी
  • (लाक्षणिक) ख़ाकरूब, झाड़ू लगाने वाला, भंगी, हलाल-ख़ोर
  • सराय का भटियारा, चमार, क़साई आदि का आदरपुर्क नाम, भारतीय संविधान के अनुसार एक अनुसूचित जाति, चमार, मोची, भटियारा
  • साईस, घोड़े का रखवाला
  • पैग़ंबर यूसुफ़ के नाम के साथ भी आदर के साथ प्रयुक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِہتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِہتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone