تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَچکَن" کے متعقلہ نتائج

مَچکَن

ایک پودا جس کے پھول درد سر کے لیے مفید ہیں ، ایک یونانی مفرد طبی دوا جو درد سر کے ازالے کے لیے مفید ہے ۔

مَچَکنا

لچکنا، لرزنا، کانپنا، تھرانا

مُچْکُند

ایک پودا جس کے پھول درد سر کے لیے استعمال ہوتے ہیں

گُلِ مَچْکَن

ایک پہاڑی درحت (مچکن یا مچکند) کے پھول جو دوا کے طور پر مستعمل ہیں .

مُمکِن

(طبیعیات) وہ حقیقت یا ہستی کہ باعتبار اپنی ذات کے عدم اور وجود دونوں حالتوں میں ہو سکے ، غرضیکہ اس کے دونوں پلے برابر ہوں جب کسی علت جابر نے چاہا اپنے سے معدوم یا موجود بنا دیا

مَسْکَن

جائے سکونت، رہنے کی جگہ، ٹھکانا

مَچکا

۱۔ سستا پن ، ارزانی

مَچکانا

۔(ھ)عم۔لچکانا۔جھکانا۔۲۔(بالکسر)(عم۔عو) آنکھ مارنا۔جلدی جلدی آنکھیں کھولنااور بند کرنا۔

مَچْکاونا

رک : مچکانا/مچکانا

مَچْکاؤنا

مُوچکانا

مروڑنا ، لچکانا

مَچَان

وہ لکڑیاں یا تختے جو دیوار میں اونچی جگہ سامان وغیرہ رکھنے کے لیے لگا دیتے ہیں ، ٹانڈ

مَچَک

لچک، لرزش، مچکنے کی حالت

مَٹْکَن

مٹکنے کی کیفیت یا عمل ، مٹک

مُشْکَن

ایک طرح کا چاول جس کی دو قسیمں ہوتی ہیں سرخ باسمتی یعنی سرخ چھلکے والی باسمتی کہلاتی ہے باسمتی کے مقابلے میں یہ کمتر درجے کی ہوتی ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَچکَن کے معانیدیکھیے

مَچکَن

machkan•मचकन

  • Roman
  • Urdu

مَچکَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پودا جس کے پھول درد سر کے لیے مفید ہیں ، ایک یونانی مفرد طبی دوا جو درد سر کے ازالے کے لیے مفید ہے ۔

Urdu meaning of machkan

  • Roman
  • Urdu

  • ek paudaa jis ke phuul dard-e-sar ke li.e mufiid hai.n, ek yuunaanii mufrad tibbii davaa jo dard-e-sar ke azaale ke li.e mufiid hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَچکَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَچکَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone