تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آٹ" کے متعقلہ نتائج

آٹ

آٹنا کا حاصل مصدر یا مادہ، (مجازاً) مشکل، دشواری، تکلیف، مصیبت، بیشتر ترکیب میں مستعمل، جیسے : آٹا آٹ

آٹا آٹ

آٹے کی طرح، آٹے جیسا باریک

آٹا

پسا ہوا غلہ

آٹی

سوت یا ریشم وغیرہ کا بنا ہوا لچھّا، اٹّی، انٹی

آٹے

خشک پسی ہوئی چیز، سفوف، برادہ، چورا

آٹْنا

آٹنا کا تعدیہ

آٹو

رک: آٹھوں.

آٹا کَرنا

ریزہ ریزہ، باریک سفوف (کرنا یا ہونا کے ساتھ)

آٹھو

آٹھوں (رک) کی جگہ.

آٹھا

رک: اَٹکی.

آٹھیں

اشٹمی، درگا پوجن کا دن

آٹھوں

ہندوؤں کا ایک میلا کو ہولی کے آٹھویں دن لگتا ہے.

آٹا ہونا

ریزہ ریزہ ہونا، باریک سفوف ہونا

آٹھ

سات اور ایک، نو سے ایک کم، (ہندسوں میں) ۸

آٹھواں

آٹھ کی طرف عددی نسبت، آٹھواں حصّہ کسی چیز کا، آٹھویں نمبر پر سات کے بعد ایک عدد زائد

اردو، انگلش اور ہندی میں آٹ کے معانیدیکھیے

آٹ

aaT•आट

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

آٹ کے اردو معانی

 

  • آٹنا کا حاصل مصدر یا مادہ، (مجازاً) مشکل، دشواری، تکلیف، مصیبت، بیشتر ترکیب میں مستعمل، جیسے : آٹا آٹ

Urdu meaning of aaT

  • Roman
  • Urdu

  • aaTnaa ka haasil-e-masdar ya maadda, (majaazan) mushkil, dushvaarii, takliif, musiibat, beshatar tarkiib me.n mustaamal, jaise ha aaTaa aaT

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone