تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

ماٹْھنا

(سنگ تراشی) پتھر کی سطح کو ہموار کرنے کے بعد صاف کرنا ، چِکنانا ، کُھردرا پن نکالنا ، کھردرا پن دور کرنا ، (خراطی) کھراد پر لکڑی کو چھیل کر صاف اور چکنا کرنا.

مِٹانا

معدوم کرنا، بانودکرنا، کسی چیز کے موجودہ آثارکا مٹانا، بے نشان کرنا، زائل کرنا، کھرچنا، چھیلنا، تباہ کرنا، بربادکرنا، منسوخ کرنا، ردکرنا

مِٹْنا

معدوم ہونا، محو ہونا، بے نشان ہونا؛ ناپید ہونا، نیست و نابود ہونا، فنا ہونا، ختم ہونا، زائل ہونا، تباہ ہونا، برباد ہونا

مُٹانا

موٹا ہونا، فربہ ہو جانا، جسم کا لحیم شحیم ہو جانا

ماٹھا

cowardly, weak, slow, dull

مٹھیوں

۔کثرت ظاہر کرنے کے لئے

مُٹِّھیاں

مٹھی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل

میٹْنا

۱۔مٹانا ، ناپید کرنا ، خاک میں ملانا ، نیست و نابود کرنا ۔

مُٹْھیانا

۱۔ مٹھی میں پکڑنا، ہاتھ میں لینا ، کسی چیز کا مٹھی میں رکھنا

مَٹْیانا

آنکھ جھپکانا ، سہنا

مِٹْوانا

مٹانا، برباد کروانا، معدوم یا محو کروانا

مِٹاوْنا

رک : مٹانا ۔

مَٹْیاوْنا

رک : مٹیانا

مِٹَن

مٹنے کی حالت یا عمل ، فنا ۔

مِٹَھن

ہٹ ، ضد

اردو، انگلش اور ہندی میں ماٹْھنا کے معانیدیکھیے

ماٹْھنا

maaThnaa•माठना

  • Roman
  • Urdu

ماٹْھنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • (سنگ تراشی) پتھر کی سطح کو ہموار کرنے کے بعد صاف کرنا ، چِکنانا ، کُھردرا پن نکالنا ، کھردرا پن دور کرنا ، (خراطی) کھراد پر لکڑی کو چھیل کر صاف اور چکنا کرنا.

Urdu meaning of maaThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (sang taraashii) patthar kii satah ko hamvaar karne ke baad saaf karnaa, chiknaanaa, khurdaraa pan nikaalnaa, khurdaraa pan duur karnaa, (Kharraatii) kharaad par lakk.Dii ko chhail kar saaf aur chiknaa karnaa

माठना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • (पत्थर को तराशना) पत्थर की सतह को बराबर करने के बाद साफ करना, चिकना करना, खुरदुरापन निकालना, खुरदुरापन दूर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone