تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَدراٹ" کے متعقلہ نتائج

ہَدراٹ

ہلنے کا عمل یا کیفیت ؛ جنبش ؛ کپکپاہٹ ، تھرتھراہٹ ؛ زلزلہ ، بھونچال

اِدْراک

خیال، تصور، صلاحیت، عقل، فہم، شعور، سمجھ بوجھ

اُدْرَہ

فوطوں کے بڑھ جانے یا پھول جانے کا مرض ، فتق

اُداہَٹ

رنگ کی وہ کیفیت جو سرخی اور سیاہی ملنے سے پیدا ہو، اودا پن

اِدْراج

خلط ملط کیے جانے یا ایک کو دوسرے میں ملا دینے کا عمل جس سے اصل شے خصوصاً مفہوم مشتبہ ہوجائے، خلط مبحث

اِدْرام

دودھ کے دانتوں کا ہلنا

اَدْراج

راہیں ، درجے ، سیڑھیاں.

اِدْرار

بہنے یا بہانے کی کیفیت یا عمل، میلان، جاری کرنا یا ہونا

اَرْہَٹ

پانی نکالنے کا پہیا جو کنوین پرلگاتے ہیں، رہٹ

اُدْراج

کانوں میں پہننے کا ایک طلائی زیور جس کا رخ رخساروں کی طرف رہتا ہے

ہَدِیاہَٹ

ڈر، خوف، گھبراہٹ، ہچکچاہٹ

اِتْراہَٹ

اترانے کا عمل، اترانے کی کیفیت

اَرّاہَٹ

groaning sound

ہَرا

سبز رنگ کا ، سبز ، اخضر ، دھانی ، کاہی

ہَراؤ

شکست دینا، ہرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَدراٹ کے معانیدیکھیے

ہَدراٹ

hadraaT•हदराट

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

ہَدراٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہلنے کا عمل یا کیفیت ؛ جنبش ؛ کپکپاہٹ ، تھرتھراہٹ ؛ زلزلہ ، بھونچال

Urdu meaning of hadraaT

  • Roman
  • Urdu

  • hilne ka amal ya kaifiiyat ; jumbish ; kapkapaahaT, thartharaahaT ; zalzala, bhuunchaal

English meaning of hadraaT

Noun, Feminine

  • earthquake, tremulously shaking, quaking, trembling

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَدراٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَدراٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone