تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یارَہ" کے متعقلہ نتائج

یارَہ

دوست ، پیارا دوست ، محبوب دوست م

یَارا

اے یار، اے دوست

یارَہ گِیر

ٹیکس وصول کرنے والا

یِہ رَہا

کسی مقام یا کام کے نزدیک یا قریب ہونے کے موقع پر کہتے ہیں نیز جب کوئی چیز تلاش کرنے پر مل جاتی ہے تب کہتے ہیں

یارا ہونا

جرات اور حوصلہ ہونا، ہمت اور طاقت ہونا

یارا دینا

حوصلہ بخشنا، ہمت بڑھانا، ساتھ دینا

یارا رَکْھنا

حوصلہ رکھنا ، قوت رکھنا ، مقدور ہونا

یارا نَہ رَہْنا

ہمت نہ رہنا، طاقت نہ رہنا، حوصلہ نہ رہنا

یارا نَہ ہونا

حوصلہ نہ ہونا، ہمت یا مجال نہ ہونا

یارا نَہ دینا

طاقت نہ دینا حوصلہ نہ دینا ، ساتھ نہ دینا

یاراں

دوستو، ساتھی، شریک، بے تکلف اور معتبر دوست، واقف کرنا

یارائی

طاقت، توانائی، تاب، مجال، ہمت

یاراں سِلْسِلَہ

ایک ہی سلسلہ بیعت سے وابستہ افراد

یاراں رَفْتَہ

مردے، مرے ہوئے لوگ، بچھڑے ہوئے دوست احباب، گزرے ہوئے لوگ، مرحوم اعزار ا قربا

یاراں وَطَن

ایک ہی کے لوگ ، ہم وطن ؛ (مجازاً) جان پہچان والے لوگ

اردو، انگلش اور ہندی میں یارَہ کے معانیدیکھیے

یارَہ

yaara•यारा

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

یارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اکڑا ، کنگن : گلایوں کے ایک زیور کا نام
  • دوست ، پیارا دوست ، محبوب دوست م
  • دوستی : مجبت
  • قوت (رک :َ یارا)
  • دلیر آدمی ، بد تمیز آدمی ، ضروت ، ضروری چیز ؛ مجبوری
  • ٹیکس

Urdu meaning of yaara

  • Roman
  • Urdu

  • ak.Daa, kangan ha galaayo.n ke ek zevar ka naam
  • dost, pyaaraa dost, mahbuub dost ma
  • dostii ha majbut
  • quvvat (ruk hayaaraa
  • diler aadamii, badtamiiz aadamii, zaruut, zaruurii chiiz ; majbuurii
  • Taiks

English meaning of yaara

Noun, Masculine

  • broad bracelet
  • friend, dear friend
  • collar for the neck
  • gauntlet, glove
  • necessity
  • tax, toll, revenue
  • wrist

यारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कंगन, कंकण, घाव, ज़ख्म, कर, महसूल।

یارَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

یارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone