تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعَرَّہ" کے متعقلہ نتائج

مَعَرَّہ

گناہ، عیب

مارَہ

(موسیقی) عرب و عجم کی موسیقی میں ایک مرکب راگ کا نام ، آہنگ کی ایک قسم .

مارا

مارا ہوا، پیٹا ہوا، مارنا کا ماضی

مُہرہ

صقیل، پالش یا صاف کرنے کا آلہ، وہ اوزار جس سے گھسائی کرکے کسی چیز یا کاغذ کو مکیلا کریں

مُعَرَّا

ننگا ، برہنہ ، عریاں

مُعَرَّا

مُہرا

سامنا ، آگا ؛ دہانہ

مَہرا

ڈولا یا پالکی اٹھانے والا، ڈولی بان، کہار، نیز کہاروں کا سردار (خصوصاً وہ، جو زنانہ لباس میں زنان خانے میں آتے جاتے ہوں)

ماہِرَہ

ماہر (عورت).

مَہارا

(کاشت کاری) فصل کاٹنے کے بعد اس کا ڈھیر بنا کر رکھا جانا نیز فصل کا ڈھیر

مَمارَہ

ایک قسم کا چھوٹا گھونگا ، صدفِ ماہی ، سیپ مچھلی (Barnacle) ۔

مَمارا

رک : ممارہ ۔

مارا ہُوا

کشتہ ، گھائل ، زخمی

مارا جانا

قتل ہونا ، ہلاک ہونا ، جان سے جانا .

مارا پَڑْنا

تباہ کیا جانا، برباد کیا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعَرَّہ کے معانیدیکھیے

مَعَرَّہ

ma'arra•म'अर्रा

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مَعَرَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گناہ، عیب
  • ملک شام کے ایک شہر کا نام جس کا مکمل نام معرۃالنعمان ہے

Urdu meaning of ma'arra

  • Roman
  • Urdu

  • gunaah, a.ib
  • mulak shaam ke ek shahr ka naam jis ka mukammal naam maarৃaalnaamaan hai

म'अर्रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पाप, दोष
  • सीरिया के एक शहर का नाम जिसका पूरा नाम मारत-उल-नोमान है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعَرَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعَرَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone