تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُہرا" کے متعقلہ نتائج

مُہرا

سامنا ، آگا ؛ دہانہ

مارَہ

(موسیقی) عرب و عجم کی موسیقی میں ایک مرکب راگ کا نام ، آہنگ کی ایک قسم .

مارا

مارا ہوا، پیٹا ہوا، مارنا کا ماضی

مُہرہ

صقیل، پالش یا صاف کرنے کا آلہ، وہ اوزار جس سے گھسائی کرکے کسی چیز یا کاغذ کو مکیلا کریں

مَہرا

ڈولا یا پالکی اٹھانے والا، ڈولی بان، کہار، نیز کہاروں کا سردار (خصوصاً وہ، جو زنانہ لباس میں زنان خانے میں آتے جاتے ہوں)

مُعَرَّا

ننگا ، برہنہ ، عریاں

مُعَرَّا

مَعَرَّہ

گناہ، عیب

مُہرا کَرنا

کاغذ کو چکنا کرنا ، کسی ہموار چیز کو کاغذ پر پھیرنا تاکہ وہ چکنا ہو جائے ۔

مُہرا آنا

۔آوازہ کسنا۔ طنز کی بات کہنا۔ ؎

مُہرا چَلنا

(شطرنج کی) چال چلنا ۔

مُہرا کَلی

(چڑی مار) پرند کے بازوؤں کے لمبے پروں کا پچھلا حصہ جو سرے پر سے خالی اور بے ریشہ ہوتا ہے اس سے لکھنے کا قلم بھی بنایا جاتا ہے

مُہرا روکنا

سدِّ راہ ہونا ، راستے میں حائل ہو جانا ، راستہ روکنا ۔

مُہرا کار

رفو کرنے والا کاری گر

ماہِرَہ

ماہر (عورت).

اردو، انگلش اور ہندی میں مُہرا کے معانیدیکھیے

مُہرا

muhraa•मुहरा

  • Roman
  • Urdu

مُہرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سامنا ، آگا ؛ دہانہ
  • ہراول ، فوج کا اگلا حصہ ۔
  • نشانہ ، زد
  • وہ مضبوط پٹا یا تسمہ جو گھوڑے کو قابو کرنے کے لیے اس کی ناک سے اوپر اور آنکھوں کے نیچے باندھا جائے
  • (شطرنج) مہرہ (رک) ۔
  • (زر دوزی) پھول بوٹے کندا کیا ہوا ٹھپا جس سے اتو کے نشان ڈالے جاتے ہیں ، یہ کام اتو کاری سے کسی قدر مختلف ہے
  • (سنگ تراشی) توڑے کا منھ یا سرا (جو عموماً) مثلثی ہوتا ہے
  • (معماری) تاج دار دروازے کی محراب کا آگے کو نکلا ہوا حصہ
  • (مشعلچی) لیمپ یا لالٹین کی بتّی کا گھر
  • کاغذ کو چکنا کرنے کے لیے کوئی ہموار چیز پھیرنا ۔
  • ۔ (موسیقی) گت اور پرن کی طرح طبلے سے نکلنے والے بول جو کھڑتال سے بھی نکالے جاتے ہیں ۔
  • ۔ سانپ کی پشت کے حلقے میں سے کوئی فقرہ ۔
  • ۔ کوڑی ، سنکھ ، سیپ وغیرہ ، مہرہ (رک) ۔
  • ۔ نقش ، چہرے کے ساتھ بطور تابع مستعمل ۔
  • ۔ ریڑھ کی ہڈی کا کوئی فقرہ ، مہرہ (رک) ۔
  • ۔(ھ۔ بالضم) مذکر۔ ۱۔سامنا۔ آگا۔ (محصنات) زنانخانے میں ہو کر جانا چاہتے تو پہلے مُہرے پر گھر والی تھی۔ ۲۔نشانہ زد۔ ؎

Urdu meaning of muhraa

  • Roman
  • Urdu

  • saamnaa, aaGaa ; dahaanaa
  • haravval, fauj ka uglaa hissaa
  • nishaanaa, zad
  • vo mazbuut paTTa ya tasma jo gho.De ko qaabuu karne ke li.e us kii naak se u.upar aur aa.nkho.n ke niiche baandhaa jaaye
  • (shatranj) mohraa (ruk)
  • (zar dozii) phuul buuTe kundaa kyaa hu.a Thappaa jis se utuu ke nishaan Daale jaate hai.n, ye kaam utuu kaarii se kisii qadar muKhtlif hai
  • (sang taraashii) to.De ka mu.nh ya siraa (jo umuuman) musallasii hotaa hai
  • (maamaarii) taajdaar darvaaze kii mahiraab ka aage ko nikla hu.a hissaa
  • (mashaalchii) laimp ya laalTain kii battii ka ghar
  • kaaGaz ko chiknaa karne ke li.e ko.ii hamvaar chiiz phernaa
  • ۔ (muusiiqii) gati aur paran kii tarah table se nikalne vaale bol jo kha.Dtaal se bhii nikaale jaate hai.n
  • ۔ saa.np kii pusht ke halqe me.n se ko.ii fiqra
  • ۔ ko.Dii, sankh, saip vaGaira, mohraa (ruk)
  • ۔ naqsh, chehre ke saath bataur taabe mustaamal
  • ۔ rii.Dh kii haDDii ka ko.ii fiqra, mohraa (ruk)
  • ۔(ha। baalzam) muzakkar। १।saamnaa। aaGaa। (muhsinaat) zanaanKhaane me.n ho kar jaana chaahte to pahle muhre par ghar vaalii thii। २।nishaanaa zad।

English meaning of muhraa

Noun, Masculine

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُہرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُہرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone