تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُخْسارَہ" کے متعقلہ نتائج

رُخْسارَہ

گال، عذار۔ رخ

رُخْسار

گال، کلّا، عذار

پَری رُخْسار

پری رخ، پری چہرہ، شکیل، جمیل، خوبصورت، حسین، خوب رو، مجازاً: معشوق، محبوب

گُلِ رُخْسار

جس کے گال پھول جیسے ہوں، گل رُو، گل عذار

لَب و رُخْسار

گال اور ہون٘ٹ، مراد، معشوق کا چہرہ

خَطْ ِ رُخْسار

down on the cheek

خَطّ ِ رُخْسار

بَرْق رُخْسار

حسین، خوبرو

سَبْزَۂ رُخْسار

رک : سبزۂ خط .

لالَہ رُخْسار

رک : لالہ رُخ.

شُعْلَۂ رُخْسار

خوب رو، سرخ گالوں والا، بہت خوبصورت، محبوب کا حسن، محبوب کا گال، گالوں کی چمک، گالوں کی خوبصوری کو گلاب کے پھول سے تشبہ دینا

غازَۂ رُخْسار

rouge, red/pink powder for cheeks

مُصْحَف رُخْسار

book like face

شَمْعِ رُخْسار

وہ جس کا گال شمع کی طرح دمکتا ہو ؛ (کنایۃً) معشوق

صُبْحِ رُخْسار

معشوق

اردو، انگلش اور ہندی میں رُخْسارَہ کے معانیدیکھیے

رُخْسارَہ

ruKHsaara•रूख़्सारा

اصل: فارسی

وزن : 222

دیکھیے: رُخْسار

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

رُخْسارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گال، عذار۔ رخ

شعر

Urdu meaning of ruKHsaara

  • Roman
  • Urdu

  • gaal, izaar। ruKh

English meaning of ruKHsaara

Noun, Masculine

  • cheek, face

रूख़्सारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपोल, गंडस्थल, गाल, आरिज, चेहरा

رُخْسارَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

رخسارہ یہاں ہائے ہوز زائد ہے۔ معنی کے اعتبار سے’’رخسار‘‘ اور’’رخسارہ‘‘ میں کوئی فرق نہیں۔ اردو میں دونوں الفاظ مذکر ہیں۔ یہ لفظ فارسی میں بھی ہے۔ دیکھئے، ’’آوازہ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُخْسارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُخْسارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone