تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعاش" کے متعقلہ نتائج

مَعاش

رزق، روزی، روزگار

مَعاش کَرنا

گزر بسر کرنا ، بسر اوقات کرنا ۔

مَعاش ہونا

روزی روزگار ہونا ۔

مَعاش دار

جاگیردار، صاحب جائیداد

مَعاش کی فِکْر ہونا

نوکری یا روزی کے لیے سوچنا یا پریشان رہنا۔

مَعاش کی تَلاش

روزی کی تلاش ، نوکری ڈھونڈنا ، تلاشِ معاش ، ملازمت کے حصول کی کوشش ۔

مَعاش سَدا بَرَت

وہ نقدی یا رقم جو اس غرض سے عطا کی جائے کہ اس سے غربا اور مسافرین میں کھانا تقسیم کیا جائے

مَعاش خُوں بَہائی

خوں بہا (رک) کے طور پر مقرر کردہ معاش یا گزارہ الاؤنس ۔

مَعاش آئِمَّہ داری

وہ نقدی یا عطیہ جو عشرہ محرم کے اخراجات کی بابت دیا جائے، معاش عاشور خانہ

مَعاش نَنْدا دِیپ

(ہندو) وہ رقم جو حکمران کی سلامتی کے لیے مندر وغیرہ میں گھی کے چراغ جلانے کے لیے دی جائے

مَعاش لَنْگر خانَہ

رک : معاش سدا برت ۔

مَعاشِ خَیراتی

وہ رقم جو بغیر کسی خدمت و صلہ کے دی جائے ، خیراتی عطیہ ۔

مَعاشِ عاشُور خانَہ

رک : معاش آئمہ داری ۔

مَہش

ایک قسم کی آگ ۔

ماش

ایک قسم کا مونگ سے بڑا غلّہ جو نہایت لیسدار ہوتا ہے، اس کی دو قسمیں ہیں ایک سیاہ اور ایک سبز، اورد، اوڑد

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعاش کے معانیدیکھیے

مَعاش

ma'aash•म'आश

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: عاشَ

  • Roman
  • Urdu

مَعاش کے اردو معانی

اسم، مؤنث، لاحقہ

  • رزق، روزی، روزگار
  • وہ شے جس سے بسر اوقات کی جائے

    مثال • نجمہ کے سسرالی کنبے میں کوئی فرد ایسا نہ تھا جو اس کے سر پر ہاتھ رکھتا۔۔۔۔ نہ اس کا کوئی ذریعۂ معاش تھا

  • جائے پناہ، جاگیر، اراضی، زمین، جائیداد
  • زندگی، زندہ رہنا
  • وہ جگہ جہاں کوئی رہے، دنیا
  • (بطور لاحقہ) چلن کے لیے مستعمل، جیسے : بدمعاش یا نیک معاش

Urdu meaning of ma'aash

  • Roman
  • Urdu

  • rizk, rozii, rozgaar
  • vo shaiy jis se basar-e-auqaat kii jaaye
  • jaa.epnaah, jaagiir, araazii, zamiin, jaayadaad
  • zindgii, zindaa rahnaa
  • vo jagah jahaa.n ko.ii rahe, duniyaa
  • (bataur laahiqa) chalan ke li.e mustaamal, jaise ha badmaash ya nek ma.aash

English meaning of ma'aash

Noun, Feminine, Suffix

  • living, life
  • means of living, livelihood, subsistence

    Example • Najma ke sasurali kumbe mein koi fard aisa na tha jo uske sar par hath rakhta.... na uska koi zariya-e-ma.aash tha

  • landed property
  • that whereby one lives
  • the place in which one lives, the world
  • used as Suffix

म'आश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय

  • जीविका, आजीविका, रोज़ी, रोज़गार
  • वो चीज़ जिस से गुज़र बसर किया जाये, व्यवसाय

    उदाहरण • नज्मा के ससुराली कुंबे में कोई फ़र्द ऐसा न था जो उसके सर पर हाथ रखता.... न उसका कोई ज़रिया-ए-मआश था

  • जागीर, जाएपनाह, अराज़ी, ज़मीन, जायदाद
  • ज़िंदगी, ज़िंदा रहना
  • वह जगह जहां कोई निवास करे या रहे, दुनिया
  • (प्रत्यय के रूप में) चलन में प्रयुक्त, जैसे: बद-मआश

مَعاش کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعاش)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعاش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone