تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعاشِیق" کے متعقلہ نتائج

مَعاشِیق

جن سے محبت کی جائے ، جن پر کوئی عاشق ہو ، معشوقائیں ، محبوبائیں ۔

مَعْشُوق

وہ جس پر کوئی عاشق ہو، معشوق مرد ہو خواہ عورت

مُعاشَقَہ

عشق، عاشقی، محبت

مَعْشُوقَہ

وہ عورت جس پر کوئی شخص عاشق ہو، محبوب، دلربا عورت

مُعاشی

اقتصادی، معاشیاتی، کسی معیشت کے یا کسی صنعتی یا تجارتی تنظیم کے نظام یا اس کی عمل کاری سے متعلق

مَعْشُوقی

معشوق ہونے کی حالت، معشوق پن

مُشْکی

(ف) صفت۔ مشک سے منسوب، کالا مشک کے رنگ کا، (اردو)مذکر۔ کالے رنگ کا گھوڑا، سرخ رنگ کا گھوڑا، جس کے رنگ میں سیاہی غالب ہو

ماشْکی

مشک لے کر پانی بھرنے والا، سقّہ، بہشتی

مُشْکُو

محل سرا، امرا و سلاطین کا محل، قصر شاہی

مُشْکِیں

ہاتھ کی کہنی سے اوپر کے حصے، کہنیاں، بازو، دونوں شانے، دونوں بازو

مُشْکِیں

مشک سے منسوب یا متعلق، مشک کے رنگ کا، جس میں مشک ملا ہو، سیاہ

مُشْکا

سرمئی مچھلی کی ایک قسم ؛ (لاط : Otolithes argenteus اسکومبیربیڈ) ۔

مَشّاقی

مشاق ہونے کی حالت، اعلیٰ مہارت، مشق، تجربہ

مِشْقا

کنگھا ، کنگھی ۔

مُوشِکا

چور عورت، کٹھالی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعاشِیق کے معانیدیکھیے

مَعاشِیق

ma'aashiiq•म'आशीक़

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

مَعاشِیق کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • جن سے محبت کی جائے ، جن پر کوئی عاشق ہو ، معشوقائیں ، محبوبائیں ۔

Urdu meaning of ma'aashiiq

  • Roman
  • Urdu

  • jin se muhabbat kii jaaye, jin par ko.ii aashiq ho, maashuuqaa.e.n, mahbuubaa.e.n

म'आशीक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • जिनसे मुहब्बत की जाए, जिन पर कोई आशिक़ हो, प्रेमिकाएँ, महबूबाएँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعاشِیق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعاشِیق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone