تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعاش کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مَعاش کَرنا

گزر بسر کرنا ، بسر اوقات کرنا ۔

مُعاف کَرْنا

بخشنا، واپس کرنا

مالِش کرنا

رگڑنا، مانجھنا، صیقل کرنا

مَشی کَرنا

چہل قدمی کرنا ۔

مار کَرنا

نشانہ باندھنا یا لگانا ، حملہ کرنا ، توپ یا بندوق وغیرہ کا چلانا، فائر کرنا .

مان کرْنا

خاطر مدارات کرنا، آؤ بھگت کرنا، تعظیم و تکریم کرنا، خوش آمدید کہنا

مات کَرْنا

ہرانا، شکست دینا، مات دینا، زک دینا

ماف کَرنا

معاف کرنا ، عفو و درگزر کرنا .

مِہر کرنا

مہربانی کرنا، فضل کرنا

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

جُرْمانَہ مُعاف کَرنا

جرمانے کی رقم معاف کرنا

خُون مُعاف کَرنا

قتل کا جرم معاف کردینا ۔

قُصُور مُعاف کَرنا

خطا کی سزا نہ دینا

مَہر مُعاف کَرنا

رک : مہر بخشنا ۔

تیل ماش کَرانا

تصدق کرانا ، قربان کرانا ، (مجازاً) مَروانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعاش کَرنا کے معانیدیکھیے

مَعاش کَرنا

ma'aash karnaa•म'आश करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَعاش کَرنا کے اردو معانی

  • گزر بسر کرنا ، بسر اوقات کرنا ۔

Urdu meaning of ma'aash karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • guzar basar karnaa, basar-e-auqaat karnaa

म'आश करना के हिंदी अर्थ

  • जीवन-यापन करना, समय काटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعاش کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعاش کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone