تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُنْجا" کے متعقلہ نتائج

لُنْجا

ہاتھ پاؤں سے معذور، اپاہج، وہ جس کے پاؤں رفتار سے عاجز ہوں، یا شکستہ ہوں، پاؤں سے معذور، ٹیڑھا (ہاتھ یا انگلیاں)

لُنْجا پَن

ہاتھ پان٘و سے معذور ہونے کی حالت

لُنجی

ہاتھ پان٘و سے معذور، اپاہج

لَہَنْجَہ

بدقسمتی ، بدنصیبی.

لُنج

ہاتھ پان٘و کی معذوری یا ہاتھ یا انگلیوں کا ٹیڑھا پن

لَنْج

अठलाकर चलना, चटक-मटक दिखाते हुए चलना।।

لَہْجَہ

لفظ ادا کرنے کی آواز، تلفّظ، طرزِ کلام، بولنے کا انداز

لُنْڈا

کٹا ہوا (سر یا دھڑ وغیرہ) .

لَن٘با

رک : لمبا ، طویل ، دراز.

لَنْکا

سری لنکا، سراندیپ، ایک ملک کا نام جس میں رام اور راون کی لڑائی ہوئی تھی نیز ایک قلعے کا نام جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ سونے کا تھا

لُنگا

لنگارا، بے شرم، بدتمیز، لُچّا

لَجَا

لجانا کا، امر، حیا، شرم، غیرت، لاج

لُنِیا

۔(ھ) مذکر۔ ایک قوم کا نام جو بیشتر دیوار اُٹھانے اور کنواں کھودنے کا کام کرتی ہے۔

لَجْنا

شرمانا، لاج کرنا، حیا، لحاظ، غیرت، حجاب، عار، شرمندگی، خجالت

لَجّا

وہ کیفیت جو خلاف مروت بات یا اپنی کسی کوتاہی یا جرم وغیرہ پر محسوس ہو، ندامت، شرم، حیا

اردو، انگلش اور ہندی میں لُنْجا کے معانیدیکھیے

لُنْجا

lu.njaa•लुंजा

اصل: ہندی

وزن : 12

دیکھیے: لُنج

  • Roman
  • Urdu

لُنْجا کے اردو معانی

صفت

  • ہاتھ پاؤں سے معذور، اپاہج، وہ جس کے پاؤں رفتار سے عاجز ہوں، یا شکستہ ہوں، پاؤں سے معذور، ٹیڑھا (ہاتھ یا انگلیاں)

Urdu meaning of lu.njaa

  • Roman
  • Urdu

  • haath paanv se maazuur, apaahaj, vo jis ke paanv raftaar se aajiz huu.n, ya shikasta huu.n, paanv se maazuur, Te.Dhaa (haath ungaliyaa.n)

English meaning of lu.njaa

Adjective

  • disabled in the hand or feet, lame, crippled in hands

लुंजा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • विकलांग, अपंग, लँगड़ा-लूला, हाथ पाँव से वंचित, दिव्यांग, जिनके पैर हिलने-डुलने में असमर्थ हो, या टूटे हुए हों, अपंग, टेढ़ा (हाथ या उँगलियाँ )

لُنْجا کے مترادفات

لُنْجا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُنْجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُنْجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone