تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَن٘با" کے متعقلہ نتائج

لَن٘با

رک : لمبا ، طویل ، دراز.

لَن٘با پَنا

لمبائی ، لمبے ہونے کی حالت یا کیفیت.

لَن٘با چوڑا

بہت لنبا بھی اور چوڑا بھی، طویل و عریض

لَن٘باؤ

درازی، لمبائی

لَن٘بائی

درازی، طوالت

لَن٘بان

لمبائی ، درازی ، طویل ہونا.

لَنبا تَڑَنگا

دراز قامت ، لان٘با ، جس کا قد نسبتاً بڑا ہو ، طویل قامت.

لَن٘باڑا

جنوبی ہند کی ایک خانہ بدوش ذات جو سمندر کے کنارے رہتی ہے اور ماہی گیری کا پیشہ کرتی ہے.

لان٘با

لمبا، طویل، دراز قد، طول طویل، مونث کے لئے لانبی

لَنْبی

رک : لمبی .

لَنْبے

لنبا (رک) کی جمع نیز مغیَرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

لَبْنا

بچے کی پیدائش کے دو تین دن بعد تک پستانوں سے دودھ کی بجائے دودھ کی مانند ایک رطوبت خارج ہوتی ہے جسے لبنا کہتے ہیں

لَمْبا

دراز، طویل

لَنْکا

سری لنکا، سراندیپ، ایک ملک کا نام جس میں رام اور راون کی لڑائی ہوئی تھی نیز ایک قلعے کا نام جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ سونے کا تھا

لَنگا

لنگڑا ، اپاہج ، معذور (بطورِ تضحیک مستعمل) .

اردو، انگلش اور ہندی میں لَن٘با کے معانیدیکھیے

لَن٘با

lambaa•लंबा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لَن٘با کے اردو معانی

  • رک : لمبا ، طویل ، دراز.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

لَمْبا

دراز، طویل

Urdu meaning of lambaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha lambaa, taviil, daraaz

لَن٘با کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَن٘با)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَن٘با

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone