تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَنْکا" کے متعقلہ نتائج

لَنْکا

سری لنکا، سراندیپ، ایک ملک کا نام جس میں رام اور راون کی لڑائی ہوئی تھی نیز ایک قلعے کا نام جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ سونے کا تھا

لَنْکا پَت

لنکا کا بادشاہ ؛ مراد : راون.

لَنْکا ڈوئی

چالاک اور فتنہ پرور عورت .

لَنْکا مِرْچ

رک : لال مرچ جو زیادہ مستعمل ہے .

لَنْکا لُٹْنا

مال و دولت کا غارت ہونا ، لوٹا جانا .

لَنْکا ڈَھینا

لنکا ڈھانا (رک) کا لازم ، تباہ و برباد ہونا نیز سازش ناکام ہونا .

لَنْکا پُھونکنْا

لنکا کو آگ لگانا

لَنْکا میں سَب بَڑے

لنکا میں جو ہے باون گز کا .

لَنْکا میں جو چھوٹا سو باوَن گَز کا

ایسے مقام پر بولتے ہیں جہاں چھوٹے بڑے سب فتنہ انگیزی، شرارت، لاف زنی، فتنہ پردازی میں بڑھ چڑھ کر ہوں

سِری لَنْکا

ایک ملک کا نام، سری لنکا

گَھر کا بھیدی لَنْکا ڈھائے

رازدار کی دُشمنی پڑا نقصان پہنچاتی ہے اس موقع پر مستعمل ہے جب کوئی رازدار فتنہ برپا کردے، رامائن کے قصّے کی طرف تلمیح ہے جس میں راون نے رام کو لنکا کے قلعے کی تسخیر کا بھید بتادیا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَنْکا کے معانیدیکھیے

لَنْکا

lankaलंका

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

لَنْکا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سری لنکا، سراندیپ، ایک ملک کا نام جس میں رام اور راون کی لڑائی ہوئی تھی نیز ایک قلعے کا نام جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ سونے کا تھا
  • (ہندو) شاکنی دیووں میں سے وہ دیو جو شیو اور درگا کے ساتھ رہتے ہیں نیز ایک دیوی کا نام
  • دیووں اور پریوں کے ایک فرضی مقام کا نام
  • عیّار، چالاک، شوخ چشم اور آگ لگاؤ عورت (خصوصاً عورتوں میں مستعمل)
  • فاحشہ، بدکار، بدچلن عورت
  • فتنہ و فساد کی جڑ، آفت کی پرکالہ
  • راون کا دار الخلافہ، جو جزیرہ سیلون میں واقع ہے

شعر

Urdu meaning of lanka

  • Roman
  • Urdu

  • shriilankaa, sar anudiip, ek mulak ka naam jis me.n raam aur raavaN kii la.Daa.ii hu.ii thii niiz ek qile ka naam jis ke baare me.n kahaa jaataa hai ki ye sone ka tha
  • (hinduu) shauknii devo.n me.n se vo dev jo shaiv aur durgaa ke saath rahte hai.n niiz ek devii ka naam
  • devo.n aur pariiyo.n ke ek farzii muqaam ka naam
  • ayyaar, chaalaak, shoKh chasham aur aag lagaa.o aurat (Khusuusan aurto.n me.n mustaamal
  • faahisha, badkaar, badachlan aurat
  • fitna-o-fasaad kii ja.D, aafat kii parkaala
  • raavaN kaadaar ul-Khalaafaa, jo jaziira sailuun me.n vaaqya hai

English meaning of lanka

Noun, Feminine

  • Sri Lanka, Sri Lanka also mentioned in Ramayan

लंका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भारत के दक्षिण का एक टापू जहाँ रावण का राज्य था और जिसके बारे में लोगों का विश्वास है कि वह सोने का था
  • श्रीलंका नामक देश का पुराना नाम, सिंहल द्वीप
  • (हिंदू) वह देवता जो शिव और दुर्गा के साथ रहता है
  • देवताओं और परियों के एक काल्पनिक स्थान का नाम
  • शिवी धान्य, द्विदल अन्न
  • काला चना
  • शाखा, डाली
  • बदचलन औरत, असती नारी, वेश्या
  • कलह या फ़साद की जड़

لَنْکا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَنْکا

سری لنکا، سراندیپ، ایک ملک کا نام جس میں رام اور راون کی لڑائی ہوئی تھی نیز ایک قلعے کا نام جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ سونے کا تھا

لَنْکا پَت

لنکا کا بادشاہ ؛ مراد : راون.

لَنْکا ڈوئی

چالاک اور فتنہ پرور عورت .

لَنْکا مِرْچ

رک : لال مرچ جو زیادہ مستعمل ہے .

لَنْکا لُٹْنا

مال و دولت کا غارت ہونا ، لوٹا جانا .

لَنْکا ڈَھینا

لنکا ڈھانا (رک) کا لازم ، تباہ و برباد ہونا نیز سازش ناکام ہونا .

لَنْکا پُھونکنْا

لنکا کو آگ لگانا

لَنْکا میں سَب بَڑے

لنکا میں جو ہے باون گز کا .

لَنْکا میں جو چھوٹا سو باوَن گَز کا

ایسے مقام پر بولتے ہیں جہاں چھوٹے بڑے سب فتنہ انگیزی، شرارت، لاف زنی، فتنہ پردازی میں بڑھ چڑھ کر ہوں

سِری لَنْکا

ایک ملک کا نام، سری لنکا

گَھر کا بھیدی لَنْکا ڈھائے

رازدار کی دُشمنی پڑا نقصان پہنچاتی ہے اس موقع پر مستعمل ہے جب کوئی رازدار فتنہ برپا کردے، رامائن کے قصّے کی طرف تلمیح ہے جس میں راون نے رام کو لنکا کے قلعے کی تسخیر کا بھید بتادیا تھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَنْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَنْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone