تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَجَا" کے متعقلہ نتائج

لَجَا

لجانا کا، امر، حیا، شرم، غیرت، لاج

لَجّا

وہ کیفیت جو خلاف مروت بات یا اپنی کسی کوتاہی یا جرم وغیرہ پر محسوس ہو، ندامت، شرم، حیا

لَجات ہے

(پورب) شرماتی ہے

لجادھر بہریا سرائے میں ڈیرہ

شرمیلی عورت سرائے میں رہائش، ناممکن بات

لجا دھار

ایک پہاڑ

لُجَّہ

موجیں مارتا ہوا گہرا پانی، ندی کا بیچ، ندی کا سب سے گہری جگہ، بھنور، منجدھار، طوفان

لَجّا دَھر

شرمیلا

لِجامُ الْغُلْفَہ

حشفۂ قضیب کی زیریں سطح پر ایک چھوٹا وسطی دھراؤ جو غلفہ (ختنہ کے چمڑے) کی عمیق سطح سے حشفے ہر ایک نقطہ تک جاتا ہے جو مجری البول کے بیرونی دہانے کے عین پیچھے ہوتا ہے

لَجّا جانا

شرما جمانا ، حیاکرنا.

لجاج

جھگڑا، لڑائی، لجاجت

لُجامِ

مُسّطّح اور ہموار.

لَجانا

شرمندہ کرنا

لَجایُو

رک : لجاؤ ، شرمگیں ، غیرت مند.

لَجان

شرمندہ ، شرمسار ، شرمگیں ، شرمایا ہوا.

لَجالُو

شرمانے والی، شرمیلی

لِجانا

لے جانا (رک) کی تخفیف.

لِجام

لگام (گھوڑے کی) باگ

لِجام سازی

لگام بنانے کا کام یا پیشہ.

لَجاؤُ

شرمیلا، حیادار، غیرت مند، غیرت والا

لَجائی

شرمائی ہوئی، جھینپی ہوئی، حیا سے متاثر

لَجاجَت

اِلحاح، مِنّت سماجت، خوشامد

لَجالُو سُرْخ

ایک چھوئی ، موئی جو دواؤں مین مستعمل ہے.

لَجاجت کرنا

مِنّت سماجت کرنا، گِڑگِڑانا

لَجائی لَجائی

شرمائی شرمائی ، شرماتی ہوئی ، حیا کے ساتھ

لَجاجَت بَھری

مِنّت سماجت والی ، عاجزی والی (بات نظر وغیرہ)

لَجاجَت آمیز

ایسی گفتگو جس میں عاجزی ملی ہوئی ہو، ایسی گفتگو جس میں خوشامد شامل ہو، مِنَّت سماجت والا خط، خوشامد، گڑگڑاہٹ

لَجاؤُ مَرے ڈِھٹاؤُ جِیے گَنْگا جَل چَماروں پِیے

غیرت مند مرتے ہیں اور بے غیرت اپنا کام بناتے ہیں کمینوں کے حصے میں آج کل مراتب ہیں ، اُلٹا زمانہ ہے

لَجاؤُ مَرے ڈِھٹاؤُ جِیے گَنْگا جَل چَمار پِیے

غیرت مند مرتے ہیں اور بے غیرت اپنا کام بناتے ہیں کمینوں کے حصے میں آج کل مراتب ہیں ، اُلٹا زمانہ ہے

لجۂ مصیبت

بیحد مصیبت

لُجَّہ خیزی

پانی سے بھرے ہوئے غار میں حرکت ہونا

لُجَّۂ آفَت

سخت مصیبت

نِر لَجّا

رک : نر لاج ، بے شرم ، بے حیا ، بے غیرت .

اردو، انگلش اور ہندی میں لَجَا کے معانیدیکھیے

لَجَا

lajaaलजा

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

لَجَا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لجانا کا، امر، حیا، شرم، غیرت، لاج

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

لَظیٰ

بھڑکتی ہوئی آگ، شعلہ

شعر

Urdu meaning of lajaa

  • Roman
  • Urdu

  • lijaanaa ka, amar, hayaa, shram, Gairat, laaj

English meaning of lajaa

Noun, Feminine

  • blush

लजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लाज

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَجَا

لجانا کا، امر، حیا، شرم، غیرت، لاج

لَجّا

وہ کیفیت جو خلاف مروت بات یا اپنی کسی کوتاہی یا جرم وغیرہ پر محسوس ہو، ندامت، شرم، حیا

لَجات ہے

(پورب) شرماتی ہے

لجادھر بہریا سرائے میں ڈیرہ

شرمیلی عورت سرائے میں رہائش، ناممکن بات

لجا دھار

ایک پہاڑ

لُجَّہ

موجیں مارتا ہوا گہرا پانی، ندی کا بیچ، ندی کا سب سے گہری جگہ، بھنور، منجدھار، طوفان

لَجّا دَھر

شرمیلا

لِجامُ الْغُلْفَہ

حشفۂ قضیب کی زیریں سطح پر ایک چھوٹا وسطی دھراؤ جو غلفہ (ختنہ کے چمڑے) کی عمیق سطح سے حشفے ہر ایک نقطہ تک جاتا ہے جو مجری البول کے بیرونی دہانے کے عین پیچھے ہوتا ہے

لَجّا جانا

شرما جمانا ، حیاکرنا.

لجاج

جھگڑا، لڑائی، لجاجت

لُجامِ

مُسّطّح اور ہموار.

لَجانا

شرمندہ کرنا

لَجایُو

رک : لجاؤ ، شرمگیں ، غیرت مند.

لَجان

شرمندہ ، شرمسار ، شرمگیں ، شرمایا ہوا.

لَجالُو

شرمانے والی، شرمیلی

لِجانا

لے جانا (رک) کی تخفیف.

لِجام

لگام (گھوڑے کی) باگ

لِجام سازی

لگام بنانے کا کام یا پیشہ.

لَجاؤُ

شرمیلا، حیادار، غیرت مند، غیرت والا

لَجائی

شرمائی ہوئی، جھینپی ہوئی، حیا سے متاثر

لَجاجَت

اِلحاح، مِنّت سماجت، خوشامد

لَجالُو سُرْخ

ایک چھوئی ، موئی جو دواؤں مین مستعمل ہے.

لَجاجت کرنا

مِنّت سماجت کرنا، گِڑگِڑانا

لَجائی لَجائی

شرمائی شرمائی ، شرماتی ہوئی ، حیا کے ساتھ

لَجاجَت بَھری

مِنّت سماجت والی ، عاجزی والی (بات نظر وغیرہ)

لَجاجَت آمیز

ایسی گفتگو جس میں عاجزی ملی ہوئی ہو، ایسی گفتگو جس میں خوشامد شامل ہو، مِنَّت سماجت والا خط، خوشامد، گڑگڑاہٹ

لَجاؤُ مَرے ڈِھٹاؤُ جِیے گَنْگا جَل چَماروں پِیے

غیرت مند مرتے ہیں اور بے غیرت اپنا کام بناتے ہیں کمینوں کے حصے میں آج کل مراتب ہیں ، اُلٹا زمانہ ہے

لَجاؤُ مَرے ڈِھٹاؤُ جِیے گَنْگا جَل چَمار پِیے

غیرت مند مرتے ہیں اور بے غیرت اپنا کام بناتے ہیں کمینوں کے حصے میں آج کل مراتب ہیں ، اُلٹا زمانہ ہے

لجۂ مصیبت

بیحد مصیبت

لُجَّہ خیزی

پانی سے بھرے ہوئے غار میں حرکت ہونا

لُجَّۂ آفَت

سخت مصیبت

نِر لَجّا

رک : نر لاج ، بے شرم ، بے حیا ، بے غیرت .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَجَا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَجَا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone