تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَجّا" کے متعقلہ نتائج

لَجّا

وہ کیفیت جو خلاف مروت بات یا اپنی کسی کوتاہی یا جرم وغیرہ پر محسوس ہو، ندامت، شرم، حیا

لَجَا

لجانا کا، امر، حیا، شرم، غیرت، لاج

لُجَّہ

موجیں مارتا ہوا گہرا پانی، ندی کا بیچ، ندی کا سب سے گہری جگہ، بھنور، منجدھار، طوفان

لَجّا جانا

شرما جمانا ، حیاکرنا.

لَجّا دَھر

شرمیلا

لجۂ مصیبت

بیحد مصیبت

لُجَّۂ آفَت

سخت مصیبت

لجا دھار

ایک پہاڑ

لُجَّہ خیزی

پانی سے بھرے ہوئے غار میں حرکت ہونا

لَجاؤُ

شرمیلا، حیادار، غیرت مند، غیرت والا

نِر لَجّا

رک : نر لاج ، بے شرم ، بے حیا ، بے غیرت .

لَجائی

شرمائی ہوئی، جھینپی ہوئی، حیا سے متاثر

لَجایُو

رک : لجاؤ ، شرمگیں ، غیرت مند.

لَجھی

خون اور پانی کا آمیزہ ، وہ چیز جو مرد اور عورت کی منی اور خون سے مل کر بنی ہو.

لُجامِ

مُسّطّح اور ہموار.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَجّا کے معانیدیکھیے

لَجّا

lajjaa•लज्जा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لَجّا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ کیفیت جو خلاف مروت بات یا اپنی کسی کوتاہی یا جرم وغیرہ پر محسوس ہو، ندامت، شرم، حیا
  • عزت، آبرو

شعر

Urdu meaning of lajjaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo kaifiiyat jo Khilaaf muravvat baat ya apnii kisii kotaahii ya jurm vaGaira par mahsuus ho, nadaamat, shram, hayaa
  • izzat, aabruu

English meaning of lajjaa

Noun, Feminine

लज्जा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अंतःकरण की वह अवस्था जिसमें स्वभावतः अथवा अपने किसी भद्दे या बुरे आचरण की भावना के कारण वसरों के सामने वृत्तियाँ संकुचित हो जाती हैं, चेप्टा मंद पड़ जाती है, मुँह से, शब्द नहीं निकलता सिर नीचा हो जाता है और सामने ताका नहीं जाता, लाज, शर्म, हया
  • मान-मर्यादा, इज़्ज़त, प्रतिष्ठा

لَجّا کے مرکب الفاظ

لَجّا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَجّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَجّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone