تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُنْڈا" کے متعقلہ نتائج

لُنْڈا

کٹا ہوا (سر یا دھڑ وغیرہ) .

لُنْڈا خَط

پنجابی زبان کی لکھائی.

لُنْڈا بازار

رک : لنڈا (۲) معنی نمبر ۱ .

لُنْڈا مُنْڈا

لُند مُنڈ ، جس پر پتّے نہ ہوں .

لُنْڈی

(طنزاً) بزدل، ڈرپوک نیز رذیل

لَونڈا

لڑکا، چھوکرا، وہ لڑکا جس کی داڑھی موٗنچھ نہ نکلی ہو، بیٹا، پسر، غلام، کام کاج کرنے والا لڑکا، ناتجربہ کار بچّہ

لانڈا

(بیل بانی) دُم کٹا بیل ، وہ بیل جس کی دُم کے بال جھڑ گئے ہوں.

لَہَنْڈا

گائے بھینس کا گلہ

لَنْڈی

(طنزاً) بُزدل ، ڈرپوک نیز رذیل.

لُہَنْڈا

لوہے کا گھڑا

لُنْڈ

سرکٹا ہوا دھڑ

لَن٘ڈُوا

بڑے لنڈ والا ، وہ جس کا عضو تناسل بڑا ہو ، لنڈیت .

لَنْڈ

(فحش، بازاری) مرد کا عضوِ تناسل، ذکر (بطور دشنام)

لُنْجا

ہاتھ پاؤں سے معذور، اپاہج، وہ جس کے پاؤں رفتار سے عاجز ہوں، یا شکستہ ہوں، پاؤں سے معذور، ٹیڑھا (ہاتھ یا انگلیاں)

لُنْڈ جُھنْڈ

وہ جو بننے سنورنے کی طرف سے بے پروا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں لُنْڈا کے معانیدیکھیے

لُنْڈا

lu.nDaa•लुंडा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: طب کنایۃً جانور

  • Roman
  • Urdu

لُنْڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کٹا ہوا (سر یا دھڑ وغیرہ) .
  • (طب) لوتھڑا (خون وغیرہ کا) ، (انگ : Coagula) .
  • (کنایۃً) وہ پیرہن وغیرہ جس کے دامن چھوٹے ہوں ، چھوٹے دامن کا انگرکھا .
  • اُون ، سوت یا ریشم کے گولے جو قالین روئیں کے پھیر ڈالے جاتے ہیں ، صاف کیے ہوئے تانے کی کنڈلی .
  • پُرانے ، سستے اور عموماً گرم کپڑوں کا بازار.
  • جس میں پتّے یا شاخیں نہ ہوں.
  • جس کے بال یا پَر نہ ہوں ، بے بال و پر .
  • دُم کٹا (جانور) .
  • سِرا ، نوک ، کنگرہ ، کنگورا.
  • گھاس کا حلقہ جو گھڑوں کے نیچے رکھتے ہیں.
  • کسی چیز کا گولا یا مٹھا ، برتن مانجھنے کا گھاس کا مٹھا ، جونا .
  • . بے یار و آشنا ، بے یار و مددگار .
  • . رک : لُنڈا خط.
  • اعدادِ صحیحہ (غیر کسری) کا پہاڑا .

Urdu meaning of lu.nDaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaTaa hu.a (sar ya dha.D vaGaira)
  • (tibb) loth.Daa (Khuun vaGaira ka), (ang ha Coagula)
  • (kanaa.en) vo pairahan vaGaira jis ke daaman chhoTe huu.n, chhoTe daaman ka angarkhaa
  • u.uon, svat ya resham ke gole jo qaaliin ro.ii.n ke pher Daale jaate hai.n, saaf ki.e hu.e taane kii kunDlii
  • puraane, saste aur umuuman garm kap.Do.n ka baazaar
  • jis me.n patte ya shaaKhe.n na huu.n
  • jis ke baal ya par na huu.n, be baal-o-par
  • dam kaTaa (jaanvar)
  • siraa, nok, kunguraa, kanguuraa
  • ghaas ka halqaa jo gha.Do.n ke niiche rakhte hai.n
  • kisii chiiz ka golaa ya miThaa, bartan maanjhne ka ghaas ka miThaa, juunaa
  • . be yaar-o-aashnaa, be yaar-o-madadgaar
  • . ruk ha lunDa Khat
  • aadaad-e-sahiiha (Gair qasrii) ka pahaa.Daa

English meaning of lu.nDaa

Noun, Masculine

  • second hand goods market

लुंडा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दुम कटा, बिना शाखाओं और पत्तों वाला पेड़, जिसका कोई साथी न हो

विशेषण

  • जिसके पर और पूंछ के बाल कट कर या झड़ गये हों। (पक्षी) पुं० [हिं० लुंडी] बड़ा लुंडा या गोला।
  • जिसकी पूंछ पर बाल न हों (बैल)।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُنْڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُنْڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone