تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُنج" کے متعقلہ نتائج

لُنج

ہاتھ پان٘و کی معذوری یا ہاتھ یا انگلیوں کا ٹیڑھا پن

لَنْج

अठलाकर चलना, चटक-मटक दिखाते हुए चलना।।

لُنجی

ہاتھ پان٘و سے معذور، اپاہج

لُن٘ج مُن٘ج

لنڈ منڈ، پتّوں اور شاختوں کے بغیر، سوکھا ہوا، ٹنڈ منڈ، درخت وغیرہ

لُنجِھیانا

رک : لنجیانا ، لنجا ہو جانا ، بے دست و پا ہو جانا .

لُنْجا

ہاتھ پاؤں سے معذور، اپاہج، وہ جس کے پاؤں رفتار سے عاجز ہوں، یا شکستہ ہوں، پاؤں سے معذور، ٹیڑھا (ہاتھ یا انگلیاں)

لُنْجا پَن

ہاتھ پان٘و سے معذور ہونے کی حالت

لُنْجِیانا

ہاتھ پان٘و کا قوّت سے محروم یا معذور ہونا

لَنجیڑا

بکھیڑا، اُلجھیڑا

لَنجھاڑا

بکھیڑا ، اُلجھیڑا.

لَنجھیڑا

رک : لنجیڑا.

لَہَنج

وہ پتّھر یا تختہ جس پر دھوبی کپڑے پٹختے ہیں ؛ سان ؛ ایک ساز.

لُونج

معذور ، لنگڑا ، لنج.

لُونجی

لُن٘جا (رک) کی تانیث.

لَہَنْجَہ

بدقسمتی ، بدنصیبی.

اردو، انگلش اور ہندی میں لُنج کے معانیدیکھیے

لُنج

lu.nj•लुंज

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

لُنج کے اردو معانی

صفت

  • ہاتھ پان٘و کی معذوری یا ہاتھ یا انگلیوں کا ٹیڑھا پن
  • وہ شخص جس کے ہاتھ کی انگلیاں ٹیڑھی ہوں اور وہ پنجے سے کوئی کام نہ کر سکے، اپاہج
  • ہاتھ یا پان٘و سے معذور ہو جانا، کسی عضو کا بیکار ہو جانا
  • لنگڑا، لولا، پیروں سے معذور
  • ٹیڑھا، اکڑا ہوا (ہاتھ، انگلیاں وغیرہ)

Urdu meaning of lu.nj

  • Roman
  • Urdu

  • haath paanv kii maazuurii ya haath ya ungliiyo.n ka Te.Dhaapan
  • vo shaKhs jis ke haath kii ungaliyaa.n Te.Dhii huu.n aur vo panje se ko.ii kaam na kar sake, apaahaj
  • haath ya paanv se maazuur ho jaana, kisii uzuu ka bekaar ho jaana
  • lang.Daa, luula, pairo.n se maazuur
  • Te.Dhaa, ak.Daa hu.a (haath, ungaliyaa.n vaGaira

English meaning of lu.nj

Adjective

  • Lame of a hand or hands, lame of hands and feet, without hands

लुंज के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके हाथ-पैर बेकाम हो गए हों, बिना हाथ पैर का, लूला-लँगड़ा, अपंग, अपाहिज
  • (लाक्षणिक) कुछ काम न करने वाला, निकम्मा
  • टेढ़ा, अकड़ा हुआ (हाथ, उंगलियाँ आदि)
  • बिना पत्ते का पेड़, ठूँठ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُنج)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُنج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone