تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"leave" کے متعقلہ نتائج
leave کے لیے اردو الفاظ
leave کے اردو معانی
- اَلَگ ہونا
- چھوڑنا
- دَسْت بَرْدار ہونا
- ترک کَرنا
- وِدَع ہونا
- چُھٹّی
- فُرْصَت
- اِجازَت
- رَوان٘گی
- رُخْصَت
leave के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अलग होना
- छोड़ना
- दस्त-बरदार होना
- तर्क करना
- विदा' होना
- छुट्टी
- फ़ुर्सत
- इजाज़त
- रवानगी
- रुख़्सत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لِوائی
تلنگانی ٹھگوں کی اصطلاح ؛ مراد : کیل ، میخ ، جس میں کوئی چیز اٹکی یا جمی رہے ، کیل جس میں کوئی چیز ٹنگی رہے
لا و نَعَم
(لا نفی و انکار کے واسطے آتا ہے بمعنی نہ نہیں، نہیں ہے، نعم اثبات و اقرار کے لئے بمعنی ہاں)”ہاں“ اور ”نہیں“، مراد: اقرار یا انکار میں صاف جواب نیز آرے، بلے کرنا، حیلہ حوالہ کرنا، ٹال مٹول، حیل حجت، بہانہ، ٹالنا
ticket of leave
رعایتی چُھٹی جس کی رو سے مجرموں کو تھوڑی سزا بُھگتنے کے بعد بعض شرائط کے تحت رہائی مل جاتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (leave)
leave
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔