تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lava" کے متعقلہ نتائج
lava کے لیے اردو الفاظ
lava کے اردو معانی
اسم
- لاوا
- پگھلی ہوئی سیال چٹان جو آتش فشاں پہاڑ یا آتش فشانی نکاس سے جاری ہوتی ہے
- مادہ جو آتش فشاں پہاڑوں سے بہتا ہے
- اس مادے کی ایک قسم جو متغیر حالات کے تحت لاوا سخت ہونے سے پیدا ہو جاتی ہے
lava के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- लावा
- पिघली हुई स्याल चट्टान जो आतिश फ़िशां पहाड़ या आतिश फ़िशानी निकास से जारी होती है
- माद्दा जो आतिश फ़िशां पहाड़ों से बहता है
- इस माद्दे की एक क़िस्म जो मुतग़य्यर हालात के तहत लावा सख़्त होने से पैदा हो जाती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
lavabo
رومن کیتھلک کلیسا: (الف)عشائے ربانی کے وقت پادری کے ہاتھ دھلانے کی رسم،دست شوئی(ب) اس کے لیے استعمال ہونے والا برتن اور تولیہ۔.
لَوَنی حَرَکی قِسم
(حیاتیات) خلیے کے مرکزے کا امتیازی خاصہ جو تمام لونی اجسام کی طبیعت کے مطابق متعیّن کیا گیا ہے نیز نظام جسمانی کے مطابق ترتیب دیا ہوا لونی اجسام کا نقشہ.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (lava)
lava
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔