تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"leave" کے متعقلہ نتائج

leave

اَلَگ

leave no stone unturned

کوئی کسر نہ چھوڑنا

لاوَہ

بے وقوف، نادان، غبی، احمق

leave-taking

اِجازَت يا رُخصَت چاہنے کا عمَل

leaved

پتّوں سے بھرا یا لدا۔.

leaven

خَمیرہ

leaves

کی جمع۔.

leaver

leavenous

خمیر آمیز

leavening

خمیر

leavened

خَمِیری

عِلاوَہ

بجز، سوا (استثنا کے لئے مستعمل)

عَلاَوَہ

بجز، سوا (استثنا کے لئے مستعمل)

لاوی

توریت کا علم رکھنے والا شخص ، شریعت موسیٰ کا عالم.

لوا

(سن٘گ تراشی) کھڑے پتھر کی سیدھ یا سل کی طرح سطح کی ہمواری جانچنے کا اوزار، سول

لَوے

اُوپر ، پاس ، نزدیک ، قریب

lave

غُسْل

لیوا

گائے بھینس یا بکری کا تھن

لَوَہ

بٹیر کے قبیل کا ایک چھوٹا پرندہ ، اس کو لڑاتے ہیں ، اس کا گوشت لذیذ ہوتا ہے.

لَوائی

محبت، الفت، پیار

live

گُزارْنا

love

لاگ

لِوائی

تلنگانی ٹھگوں کی اصطلاح ؛ مراد : کیل ، میخ ، جس میں کوئی چیز اٹکی یا جمی رہے ، کیل جس میں کوئی چیز ٹنگی رہے

levee

اٹھنے کا وقت

levo

lava

عَلْوی

وہ شخص جو حضرت علی کی نسل سے ہو، لیکن حضرت فاطمہ کے بطن سے نہ ہو

عُلْوی

وہ عمل جو فرشتوں یا اسمائے الہیٰ کے ذریعے کیا جائے ، سفلی کی صد نیز اوپر کے درجہ کا باشندہ .

لاوَڑ

تمباکو یا دھان کی پود

leaving

چُھوٹ

لا وَاللہ

نہیں ، خدائے تعالیٰ کی قسم جیسا تم کہتے یا سمجھتے ہو ایسا نہیں ، خدا کی قسم ایسا نہیں .

لا وَلَد

بے اولاد، جس کے کوئی اولاد نہ ہو، جس سے کوئی پیدا نہ ہوا ہو

leavings

متروکہ (بیکار ) اشیا یا اجزا ، چھلکے وغیرہ ۔.

لاوَن

دال، سالن یا ترکاری وغیرہ جس کے ساتھ روٹی کھائی جائے

لاوَک

لگن، دل کو لگی ہوئی طلب، عشق

لا وَلَدی

بے اولاداپن ، اولاد کا نہ ہونا .

shore leave

جہاز رانی: ساحل پر اُترنے کی اجازت۔.

لا و نَعَم

(لا نفی و انکار کے واسطے آتا ہے بمعنی نہ نہیں، نہیں ہے، نعم اثبات و اقرار کے لئے بمعنی ہاں)”ہاں“ اور ”نہیں“، مراد: اقرار یا انکار میں صاف جواب نیز آرے، بلے کرنا، حیلہ حوالہ کرنا، ٹال مٹول، حیل حجت، بہانہ، ٹالنا

betel leave seller

تَن٘بولی

sick leave

رخصت بیماری۔.

way-leave

راہ دہی، آمدورفت کا حق جو کرایہ لے کر دیا جائے۔.

لا وَلَدِیَت

بے اولاد ہونے کی صورتِ حال .

ticket of leave

رعایتی چُھٹی جس کی رو سے مجرموں کو تھوڑی سزا بُھگتنے کے بعد بعض شرائط کے تحت رہائی مل جاتی ہے

casual leave

لاَ وَطَن

جس کا کوئی وطن نہ ہو، ہر جگہ رہ سکنے والا

لا وَبال

आवारा।

لا وَبالی

رک : لا اُبالی جو صحیح املا ہے

پِرِیوِلِج لِیو

وہ چھٹی جو کسی سرکاری یا غیر سرکاری ادارے یا کمپنی کے ملازم ایک مقررہ مدت تک کام کرنے کے بعد پانے کے حقدار ہوتے ہیں ، رخصت استحقاقی.

لیوا اُکھاڑْنا

سہارا چھیننا، کس بل نکال دینا

لاوا بَھڑبَھڑانا

جذبات کی شدت ہونا ، لاوا پکنا.

love affair

محبت کا تعلق

live and let live

دُوسروں کے عقائد اور رَوَيَّہ کے مُتعلِّق رَواداری سے کام لينا

French leave

love vine

live load

live down

کِسی خَطا ، اسکينڈَل وَغيرَہ کے کَفارَہ کے لِيے زِندَہ رہنا

لاوا بَنْنا

جوش و خروش پیدا ہونا .

love feast

live oak

love set

leave کے لیے اردو الفاظ

leave

liːv

leave کے اردو معانی

فعل متعدی

  • چھوڑنا
  • کہیں سے دور جانا، روانہ ہونا یا چھوڑنا جیسے کسی جگہ شخص یا چیز کو
  • اسی جگہ یا حالت میں رہنے دینا
  • اس حالت میں رہنے دینا کہ مداخلت کے بغیر کچھ کر سکے
  • ترک کرنا
  • دستبردار ہونا
  • کہیں سے دور جانا یا مستقل طور پر چھوڑنا
  • الگ ہونا یا نکلنا
  • کارروائی یا فیصلے کے لیے رہنے دینا
  • اثر ما بعد رکھنا
  • موت کے بعد چھوڑ جانا
  • وصیت کرنا
  • تفریق کے بعد باقی بچتا
  • رہنے دینا
  • نہ ہٹانا، صرف نہ کرنا، استعمال نہ کرنا، نہ چھوڑنا
  • اسی طرح رہنے دینا جیسے ہو
  • کوئی چیز امانت رکھنا، کسی کے حوالہ کرنا یا حفاظت میں دینا (واپسی کے لیے)
  • پیچھے رہنے کے لیے چھوڑنا
  • اپنی روانگی کے بعد استعمال کے لیے دینا
  • چھوڑنے پر خاص حالت میں رہنے دینا
  • بند کرنا، ترک کرنا، پہننا یا استعمال کرنا، چھوڑنا (اب صرف off کے ساتھ مستعمل ہے)
  • نظر انداز کرنا یا نکالنا (اکثر out کے ساتھ)
  • (غیر معیاری) اجازت دینا let کے متبادل کے طور پر مستعمل ہے

فعل لازم

  • چلے جانا، روانہ ہونا
  • پتے نکلنا
  • پتے پھوٹنا

اسم

  • اجازت رُخصت
  • چھٹی
  • عمل کرنے کے لیے دی گئی آزادی
  • اجازت
  • بالخصوص غیر حاضر ہونے کی (ایک مدت کے لیے)
  • منظور کردہ غیر حاضری کی مدت
  • رخصت کی میعاد
  • رسمی جُدائی یا رُخصت (عموماً take کے ساتھ مستعمل ہے)

leave के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • छोड़ना
  • कहीं से दूर जाना, रवाना होना या छोड़ना जैसे किसी जगह शख़्स या चीज़ को
  • इसी जगह या हालत में रहने देना
  • इस हालत में रहने देना कि मुदाख़िलत के बगै़र कुछ कर सके
  • तर्क करना
  • दस्तबरदार होना
  • कहीं से दूर जाना या मुस्तक़िल तौर पर छोड़ना
  • अलग होना या निकलना
  • कार्रवाई या फ़ैसले के लिए रहने देना
  • असर मा बाद रखना
  • मौत के बाद छोड़ जाना
  • वसीयत करना
  • तफ़रीक़ के बाद बाक़ी बचता
  • रहने देना
  • ना हटाना, सिर्फ़ ना करना, इस्तिमाल ना करना, ना छोड़ना
  • इसी तरह रहने देना जैसे हो
  • कोई चीज़ अमानत रखना, किसी के हवाला करना या हिफ़ाज़त में देना (वापसी के लिए
  • पीछे रहने के लिए छोड़ना
  • अपनी रवानगी के बाद इस्तिमाल के लिए देना
  • छोड़ने पर ख़ास हालत में रहने देना
  • बंद करना, तर्क करना, पहनना या इस्तिमाल करना, छोड़ना (अब सिर्फ़ off के साथ मुस्तामल है
  • नज़रअंदाज करना या निकालना (अक्सर out के साथ
  • (ग़ैर मयारी) इजाज़त देना let के मुतबादिल के तौर पर मुस्तामल है

अकर्मक क्रिया

  • चले जाना, रवाना होना
  • पत्ते निकलना
  • पत्ते फूटना

संज्ञा

  • इजाज़त रुख़सत
  • छुट्टी
  • अमल करने के लिए दी गई आज़ादी
  • इजाज़त
  • बिलख़सूस ग़ैर हाज़िर होने की (एक मुद्दत के लिए
  • मंज़ूर करदा ग़ैर हाज़िरी की मुद्दत
  • रुख़स्त की मीयाद
  • रस्मी जुदाई या रुख़सत (उमूमन take के साथ मुस्तामल है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

leave

اَلَگ

leave no stone unturned

کوئی کسر نہ چھوڑنا

لاوَہ

بے وقوف، نادان، غبی، احمق

leave-taking

اِجازَت يا رُخصَت چاہنے کا عمَل

leaved

پتّوں سے بھرا یا لدا۔.

leaven

خَمیرہ

leaves

کی جمع۔.

leaver

leavenous

خمیر آمیز

leavening

خمیر

leavened

خَمِیری

عِلاوَہ

بجز، سوا (استثنا کے لئے مستعمل)

عَلاَوَہ

بجز، سوا (استثنا کے لئے مستعمل)

لاوی

توریت کا علم رکھنے والا شخص ، شریعت موسیٰ کا عالم.

لوا

(سن٘گ تراشی) کھڑے پتھر کی سیدھ یا سل کی طرح سطح کی ہمواری جانچنے کا اوزار، سول

لَوے

اُوپر ، پاس ، نزدیک ، قریب

lave

غُسْل

لیوا

گائے بھینس یا بکری کا تھن

لَوَہ

بٹیر کے قبیل کا ایک چھوٹا پرندہ ، اس کو لڑاتے ہیں ، اس کا گوشت لذیذ ہوتا ہے.

لَوائی

محبت، الفت، پیار

live

گُزارْنا

love

لاگ

لِوائی

تلنگانی ٹھگوں کی اصطلاح ؛ مراد : کیل ، میخ ، جس میں کوئی چیز اٹکی یا جمی رہے ، کیل جس میں کوئی چیز ٹنگی رہے

levee

اٹھنے کا وقت

levo

lava

عَلْوی

وہ شخص جو حضرت علی کی نسل سے ہو، لیکن حضرت فاطمہ کے بطن سے نہ ہو

عُلْوی

وہ عمل جو فرشتوں یا اسمائے الہیٰ کے ذریعے کیا جائے ، سفلی کی صد نیز اوپر کے درجہ کا باشندہ .

لاوَڑ

تمباکو یا دھان کی پود

leaving

چُھوٹ

لا وَاللہ

نہیں ، خدائے تعالیٰ کی قسم جیسا تم کہتے یا سمجھتے ہو ایسا نہیں ، خدا کی قسم ایسا نہیں .

لا وَلَد

بے اولاد، جس کے کوئی اولاد نہ ہو، جس سے کوئی پیدا نہ ہوا ہو

leavings

متروکہ (بیکار ) اشیا یا اجزا ، چھلکے وغیرہ ۔.

لاوَن

دال، سالن یا ترکاری وغیرہ جس کے ساتھ روٹی کھائی جائے

لاوَک

لگن، دل کو لگی ہوئی طلب، عشق

لا وَلَدی

بے اولاداپن ، اولاد کا نہ ہونا .

shore leave

جہاز رانی: ساحل پر اُترنے کی اجازت۔.

لا و نَعَم

(لا نفی و انکار کے واسطے آتا ہے بمعنی نہ نہیں، نہیں ہے، نعم اثبات و اقرار کے لئے بمعنی ہاں)”ہاں“ اور ”نہیں“، مراد: اقرار یا انکار میں صاف جواب نیز آرے، بلے کرنا، حیلہ حوالہ کرنا، ٹال مٹول، حیل حجت، بہانہ، ٹالنا

betel leave seller

تَن٘بولی

sick leave

رخصت بیماری۔.

way-leave

راہ دہی، آمدورفت کا حق جو کرایہ لے کر دیا جائے۔.

لا وَلَدِیَت

بے اولاد ہونے کی صورتِ حال .

ticket of leave

رعایتی چُھٹی جس کی رو سے مجرموں کو تھوڑی سزا بُھگتنے کے بعد بعض شرائط کے تحت رہائی مل جاتی ہے

casual leave

لاَ وَطَن

جس کا کوئی وطن نہ ہو، ہر جگہ رہ سکنے والا

لا وَبال

आवारा।

لا وَبالی

رک : لا اُبالی جو صحیح املا ہے

پِرِیوِلِج لِیو

وہ چھٹی جو کسی سرکاری یا غیر سرکاری ادارے یا کمپنی کے ملازم ایک مقررہ مدت تک کام کرنے کے بعد پانے کے حقدار ہوتے ہیں ، رخصت استحقاقی.

لیوا اُکھاڑْنا

سہارا چھیننا، کس بل نکال دینا

لاوا بَھڑبَھڑانا

جذبات کی شدت ہونا ، لاوا پکنا.

love affair

محبت کا تعلق

live and let live

دُوسروں کے عقائد اور رَوَيَّہ کے مُتعلِّق رَواداری سے کام لينا

French leave

love vine

live load

live down

کِسی خَطا ، اسکينڈَل وَغيرَہ کے کَفارَہ کے لِيے زِندَہ رہنا

لاوا بَنْنا

جوش و خروش پیدا ہونا .

love feast

live oak

love set

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (leave)

نام

ای-میل

تبصرہ

leave

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone