تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلْوی" کے متعقلہ نتائج

عَلْوی

وہ شخص جو حضرت علی کی نسل سے ہو، لیکن حضرت فاطمہ کے بطن سے نہ ہو

عُلْوی

وہ عمل جو فرشتوں یا اسمائے الہیٰ کے ذریعے کیا جائے ، سفلی کی صد نیز اوپر کے درجہ کا باشندہ .

عُلْوی عَمَل

حصول مطلب کے لئے خدا کے کسی نام یا کلام کا ورد یا وظیفہ ، آسمانی موکلوں یا فرشتوں سے استمداد کا ذریعہ ، سلفی عمل کے خلاف ، جادو ٹونے کے برعکس .

عُلْوی عَمَلِیات

حصول مطلب کے لئے خدا کے کسی نام یا کلام کا ورد یا وظیفہ ، آسمانی موکلوں یا فرشتوں سے استمداد کا ذریعہ ، سلفی عمل کے خلاف ، جادو ٹونے کے برعکس .

عُلْوی اَجْرام

رک : اجرام علوی .

عَلْوِیُ الاَصْل

حضرت علی کی نسل کا، خالص حضرت علی کی اولاد

تَسْخِیرِ عَلْوی

تسخیر ملائکہ اور تسخیر کواکب .

اَلْوِیَہ

چھوٹے جھنڈے، علم، پرچم

عَلَوِیَہ

ایک فرقہ جو حضرت علی کو نبی مانتا ہے .

عُلُوِّین

مراد : زحل ، مشتری اور مریخ وغیرہ جو سورج سے اوپر ہیں .

عُلُوِیَّت

رفعت ، بلندی ، عظمت ، بزرگی .

عُلُوِیاں

सैयद लोग, सादात्।।

عُلْوِیّات

آسمانی چیزیں، اجرام فلکی وغیرہ

عالَمِ عُلْوی

وہ عالم جو دنیا کے علاوہ ہے، عالم بالا، عالم ملکوت، جنت، بہشت

آثارِ عُلْوی

سبعۂ سیارکان، سات ستارے ؛ سورج اور چاند.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلْوی کے معانیدیکھیے

عَلْوی

'alvii•'अल्वी

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

عَلْوی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص جو حضرت علی کی نسل سے ہو، لیکن حضرت فاطمہ کے بطن سے نہ ہو
  • حضرت علی (کرم اللہ وجہہ) کی وہ اولاد جو جناب سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بطن مبارک سے نہ ہو .
  • علی (رک) سے منسوب ، حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے متعلق .

شعر

Urdu meaning of 'alvii

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jo hazrat alii kii nasal se ho, lekin hazrat faatima ke batan se na ho
  • hazrat alii (karam allaah vajhaa) kii vo aulaad jo janaab sayydaa faatima razii allaah taala anhaa ke batan mubaarak se na ho
  • alii (ruk) se mansuub, hazrat alii karam allaah vajhaa se mutaalliq

English meaning of 'alvii

Noun, Masculine

  • Alawi, Alawites, descendants or supporters of Hazrat Ali, the fourth Rightly Guided Caliph of Islam

Adjective

  • (white magic or incantations) having religious sanction
  • heavenly, sublime

'अल्वी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इस्लाम के चौथे खलीफा हजरत अली के शिष्य या अनुयायी
  • हज़रत अली करम अल्लाह वजहा से मुताल्लिक़
  • हज़रत अली की वह संतान जो हज़रत फ़ातिमा से अतिरिक्त है

विशेषण

  • धार्मिक मान्याताओं के अनुसार झाड़-फूंक या जादू-टोना
  • उत्कृष्ट, उत्तम, खगोलीय

عَلْوی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلْوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلْوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone