تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہْرا لینا" کے متعقلہ نتائج

لَہْرا لینا

آڑے ہاتھوں لینا ، خوب خبر لینا ؛ ذلیل کرنا ، بے عزت کرنا.

لَہْر لینا

دریا کا موج مارنا، موجزن ہونا، نیز لہرانا

لَہْریں لینا

لہرانا، ہلنا، جنبش کرنا

طَبِیعَت کا لَہْریں لینا

دل میں اُمنگیں پیدا ہونا

لَگْنا

مِلنا ، ساتھ ساتھ ہونا ، قریب قریب ہونا ، جُرنا.

لَانا

پیدا کرنا ، بیان کرنا ، ظاہر یا نمایاں کرنا ، سامنے لانا.

لانَہ

शहद का छत्ता जिसमें शहद न हो, घोंसला, कुलाय, झोंझ ।।

کائی لَگْنا

کائی جمنا، خراب ہو جانا

لَبْنا

بچے کی پیدائش کے دو تین دن بعد تک پستانوں سے دودھ کی بجائے دودھ کی مانند ایک رطوبت خارج ہوتی ہے جسے لبنا کہتے ہیں

لَہْنا بَہْنا

قسمت کا ساجھا ؛ حاصل حصول ؛ نصیب

اَپْنا اَپْنا لَہْنا

سب کی قسمت ایک جیسی نہیں، ہر ایک کا مقدر جدا ہے، ہر ایک کا مقدر اس کے ساتھ ہے

لِیرا

تُرکی اور اٹلی وغیرہ کا نقرئی سِکّہ.

لہنا

بھاگ، قسمت، نصیب، بہرہ

لِیرَہ

رک : لیر.

لَہْنا پاؤنا

خوش قسمت ، خوش نصیب ، قسمت والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہْرا لینا کے معانیدیکھیے

لَہْرا لینا

lahraa lenaa•लहरा लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

لَہْرا لینا کے اردو معانی

  • آڑے ہاتھوں لینا ، خوب خبر لینا ؛ ذلیل کرنا ، بے عزت کرنا.
  • لہریں مارنا.
  • جھومنا ، لہرانا (سان٘پ کا) .

Urdu meaning of lahraa lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • aa.De haatho.n lenaa, Khuub Khabar lenaa ; zaliil karnaa, be.izzat karnaa
  • lahre.n maarana
  • jhuumnaa, lahraanaa (saamp ka)

लहरा लेना के हिंदी अर्थ

  • ۲. लहरें मारना
  • ۱. झूमना, लहराना (सांप का)
  • ۳. आड़े हाथों लेना, ख़ूब ख़बर लेना , ज़लील करना, बेइज़्ज़त करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہْرا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہْرا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone