تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَگا بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

لَگا بَیٹْھنا

مارنا، وار کرنا

دِل لَگا بَیٹْھنا

محبّت کرنے لگنا

تَلْوار لَگا بَیٹْھنا

رک : تلوار لگانا.

روگ لَگا بَیٹْھنا

رک : روگ لگانا.

لَگ بَیٹْھنا

مل کے بیٹھنا، قریب ہو کے بیٹھنا، پاس بیٹھنا، لگنا

تَکیَہ لَگا کَر بَیٹْھنا

تکیہ یا کسی اور چیز سے پیٹھ لگا کربیٹھنا

زانُو سے زانُو لَگا کَر بَیٹْھنا

ساتھ لگ کر بیٹھنا، بہت قریب بیٹھنا

ہَلْدی لَگا کے بَیٹْھنا

چوٹ لگنے کا بہانہ کر کے چھپ رہنا ؛ حیلہ ڈھونڈھنا ، بہانہ کرنا ، ایک جگہ بیٹھا رہنا ؛ کوئی کام نہ کرنا

دُھونی لَگا کَر بَیٹْھنا

جم جانا ، دھرنا دینا .

ناک لَگا کَر بَیٹھنا

معزز بننا ، غیرت مند ہونا ، آن بان سے رہنا ، ٹھسا دکھانا ؛ پرہیز کرنا ، دریغ رکھنا ۔

گھٹنے سے لگا کر بیٹھنا

پاس سے نہ جانے دینا، جد ا نہ ہونے دینا (عموماً بیٹی کے متعلق استعمال ہوتا ہے)

لُٹا بَیٹْھنا

نثار کرنا، وار دینا.

کان لَگائے بَیٹْھنا

سننے کے لئے متوجہّ ہونا ، مائل ہونا ، غور سے سننا ، سننے کی کوشش کرنا .

کونے لَگ بَیٹْھنا

گوشہ نشین ہونا ، تنہائی پسند ہونا ، خلوت کر لینا ، الگ تھلگ ہو جانا.

گھات لَگائے بَیٹْھنا

کسی کی تاک میں چھپ کر بیٹھنا ، موقع تاکنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَگا بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

لَگا بَیٹْھنا

lagaa baiThnaa•लगा बैठना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

لَگا بَیٹْھنا کے اردو معانی

  • مارنا، وار کرنا
  • مل کے بیٹھنا
  • (دل کے ساتھ) محبت کرنا

Urdu meaning of lagaa baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • maarana, vaar karnaa
  • mil ke baiThnaa
  • (dil ke saath) muhabbat karnaa

लगा बैठना के हिंदी अर्थ

  • मारना, वार करना
  • मिल के बैठना
  • (हृदय के संग) प्यार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَگا بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَگا بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone