تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لالا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لالا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
لالا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ ملازم جو مالک کے بچّوں کی تربیت کرے
- چمکنے والا (لولو کے ساتھ استعمال ہوتا ہے)، روشن
- بودا ، کمزور ، ڈرپوک ، تُھَڑ دلا.
- رک : لالہ (۳).
- مہاجن ، ساہوکار ، بنیا.
- (ہندو) صاحب ، جناب ، , حضرت ، میاں ، مسٹر ، بابو.
- غلام ، بندہ ، شیدی.
- (احتراماً) والدِ ماجد ، پدرِ برزگوار لے لیے.
- خسر ، سسرا.
- بچہ ، صاحبزادہ ، ننھا منا.
- پیارا ، محبوب ، عزیز.
- عثمانیوں کی فوج کے سپہ سالارِ اعظم کی جماعت جو کہ بیگربیگی بھی کہلاتی تھی.
- ۔(ف۔ بر وزن کالا۔ ۱۔بندہ۔ خادم۔ ۲۔وہ شخص جو ہمیشہ بزرگوں کی ولادت کی خدمت کرے۔ ۳۔روشن۔ تابندہ۔ معنی۔ ۳۔میں لالہ ہے) صفت۔ درخشاں۔ روشن چمکنے والا۔ اس معنی میں صرف لوٗلوٗ کی صفت میں مستعمل ہے۔
شعر
باغ میں لالا کہے دیکھ کے نرگس طرف
چشم کا بیمار ہو کیونکہ کھڑا بے عصا
تمہاری آسا لگی ہے نس دن تمہارے درشن کو ترسیں نیناں
دلارے سندر انوٹھے ابرن ہٹیلے موہن انوکھے لالا
خوباں کے باغ میں رونق ہوئے تو کس طرح یاراں
نہ دونا ہے نہ مروا ہے نہ سوسن ہے نہ لالا ہے
Urdu meaning of laalaa
- Roman
- Urdu
- vo mulaazim jo maalik ke bachcho.n kii tarbiiyat kare
- roshan ], chamakne vaala (lolo ke saath istimaal hotaa hai)
- bodaa, kamzor, Darpok, thu.D dilaa
- ruk ha laalaa (३)
- mahaajan, saahuukaar, baniyaa
- (hinduu) saahib, janaab,, hazrat, miyaa.n, misTar, baabuu
- Gulaam, banda, shaidii
- (ehatraaman) vaalid-e-maajid, pidar-e-barz gavaar le li.e
- Khusar, susraa
- bachcha, saahibzaadaa, nanhaa manaa
- pyaaraa, mahbuub, aziiz
- usmaaniyo.n kii fauj ke sipahsaalaarॱeॱ aazam kii jamaat jo ki biigarbiigii bhii kahlaatii thii
- ۔(pha। bar vazan kaala। १।banda। Khaadim। २।vo shaKhs jo hamesha buzurgo.n kii vilaadat kii Khidmat kare। ३।roshan। taabindaa। maanii। ३।me.n laalaa hai) sifat। daraKhshaan। roshan chamakne vaala। is maanii me.n sirf loॗloॗ kii sifat me.n mustaamal hai
English meaning of laalaa
Noun, Masculine
- a grandee, a respectable Hind, the designation of a caste of Kayasths, Vaiśya or Baniya, bright, shining, resplendent
- slave, servant, title of Hindu moneylender
Adjective
- lustrous, bright, shining (pearl)
लाला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पोस्ते का लाल रंग का फूल जिससे निकले फल या डोडे में खस-खस पैदा होती है; गुलेलाला।
- दास, गुलाम, सेवक, मुलाज़िम, चमकदार, उज्ज्वल (मोती)।
- दास, गुलाम, सेवक, मुलाज़िम, चमकदार, उज्ज्वल (मोती)।
- लाला1 (सं.)
لالا کے مرکب الفاظ
لالا سے متعلق کہاوتیں
لالا کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لالا کا گھوڑا کھائے بَہُت ، چَلے تھوڑا
پیٹو اور کام نہ کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ، نرم مزاج آدمی کے نوکر کھاتے بہت ہیں اور کام کم کرتے ہیں.
لالَہ بَھیّا
پیار و محبت کے الفاظ سے بولنا ، خوش اخلاقی اور نرمی سے بات چیت کرنا ، عزت کے الفاظ سے مخاطب کرنا.
لالَۂ نُعْمان
گُلِ لالہ کی سات قسموں میں سے وہ قسم جس کے پھول کے بیچ میں داغِ سیاہ اور پنکھڑیوں کی سرخی و سیاہی کا رنگ شوخ ہوتا ہے ، لالۂ خطاطی (کہا جاتا ہے عرب کے ایک بادشاہ نعمان کو لالہ کے پھول سے بہت شغف تھا اس کے باغ میں جو لالے لگے ہوئے تھے ان کی پنکھڑیوں کی تعداد ، عام لالے کے پھولوں سے مختلف ہوتی تھی اور وہ اسی وجہ سے خاص شہرت رکھتے تھے).
لالَہ کَرنا
پیار و محبت کے الفاظ سے بولنا ، خوش اخلاقی اور نرمی سے بات چیت کرنا ، عزت کے الفاظ سے مخاطب کرنا.
لالَہ بَدَن
لالہ جیسے بدن والا، جس کا جسم لالہ کی طرح نرم و سرخ ہو، جس کا جسم سرخ و سفید ہو، مراد: محبوب، گُل بدن
لالَہ کاراں
لالہ کِھلانے والے ، سُرخ رُو کرنے والے ، لالہ کے پھول اُگانے والے ، سجانے ولاے ، بکھیرنے والے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nadaamat
नदामत
.نَدامَت
shame
[ Yusuf ke muamle mein ham ko baap se kis qadr nadamat ho rahi hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sheva
शेवा
.شیوَہ
manner, custom, way
[ Ahkam badshah ke baja laave sahl-nigari ka sheva ikhtiyar na kare ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
diidaar
दीदार
.دِیدار
sight, view, meeting with beloved
[ Ashiq ke liye mahboob ka didar hi sab kuchh hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hisas
हिसस
.حِصَص
portions, shares (Especailly of a company)
[ Ambani Biradran ke bich hue tanaza ne unke hisas ki qimat gira di thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nashv-o-numaa
नश्व-ओ-नुमा
.نَشو و نُما
growth, development
[ Naujawani ki umr talimi idaron aur talim se ibarat hoti hai unki zehni salahiyaton ki nashu-o-numa karna asatiza ka kaam hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ruu-ba-ruu
रू-ब-रू
.رُوبَرُو
face to face
[ bahri session ke dauran mallahon ko nayi-nayi baton se ru-ba-ru karaya gaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mulaazim
मुलाज़िम
.مُلازِم
servant, diligent
[ Khalid ek auto compny mein mulazim hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
afraa-tafrii
अफ़रा-तफ़री
.اَفْرا تَفْری
hurly-burly, turmoil
[ Rustam ke kaman ki jhankar sun kar mukhalifon ki saf mein afra-tafri mach gayi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
laazim
लाज़िम
.لازِم
necessary, compulsory
[ Sehat-mand hone ke liye hazme ka durust hona lazim hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
guftuguu
गुफ़्तुगू
.گُفْتگُو
conversation, dialogue
[ Shahi darbar mein riyasat ke maslon par guftugu ki gai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (لالا)
لالا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔