تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گل لالہ" کے متعقلہ نتائج

گل لالہ

سیاہی مائل گہرے سرخ رنگ کا پھول جس کے اندر سیاہ داغ ہوتا ہے، خشخاص کا پھول

گُلِ لالا

سیاہی مائل گہرے سُرخ رنگ کا ایک پھول جس کے اندر سیاہ داغ ہوتا ہے .

گل لالہ کھلنا

بہار ہونا، رونق ہونا

کاروان لالہ و گل

caravan of tulips and roses

گُل و لالَہ

پھول اور بوٹے، خوبصورتی، سرسبزی

تَحْرِیرِ گُل و لالَہ

writing, hieroglyph, cuneiform of roses and tulips

گُلِ لُولُو

لُولُو (رک) کا پھول .

لال گولا

سرخ رنگ کی ریتیلی زمین

بہو لالی، دلہن گھر گھالی

شوقین عورت بد چلن ہوتی ہے اور گھر برباد کر دیتی ہے

بہو لالی، دھن گھر گھالی

سارا جوبَن گھالو جَب ایک لالَہ پالو

رک : سارا جوبن گھالئے تو ایک بالک پالئے .

سارا جوبَن گھالو جَب ایک لالَہ پالو

رک : سارا جوبن کھالئے تو ایک بالک پالئے .

بَہرے کے آگے گانا گُونگے کے آگے گَل اَندھے کے آگے ناچْنا سارے لَل بِلَل

بہرا سنتا نہیں گون٘گا بولتا نہیں اندھا دیکھتا نہیں ، ایسے شخص سے کچھ کہنا سننا بیکار ہے جس پر اثر نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں گل لالہ کے معانیدیکھیے

گل لالہ

gul-e-laala•गुल-ए-लाला

اصل: فارسی

وزن : 1222

موضوعات: کنایۃً لکھنؤ

  • Roman
  • Urdu

گل لالہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سیاہی مائل گہرے سرخ رنگ کا پھول جس کے اندر سیاہ داغ ہوتا ہے، خشخاص کا پھول

شعر

Urdu meaning of gul-e-laala

  • Roman
  • Urdu

  • syaahii maa.il gahre surKh rang ka phuul jis ke andar syaah daaG hotaa hai, KhashKhaas ka phuul

English meaning of gul-e-laala

Noun, Masculine

गुल-ए-लाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इस पौधे का फूल जो गहरे लाल रंग का और बहुत सुन्दर होता है, पोस्ते के पौधे की तरह का एक पौधा, एक दोरंगा फूल जो अंदर लाल और बाहर पीला होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گل لالہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گل لالہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone