تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِیُوں" کے متعقلہ نتائج

کِیُوں

کس لیے، کس واسطے

کِیُوں کے

رک : کیون٘کر .

کِیُوں نَہِیں

ضرور ، ایسا ہی ہے یقیناً ، بے شک ، کون نہیں سراہتا .

کِیُوں کَر

کیسے، کیوں، کس کے لئے

کِیُوں نَہ ہو

شاباش، کیا کہنا، بے شک، ضرور، واہ واہ، ایسا ضرور ہو

کِیُوں مَرا جاتا ہے

کیوں جلدی کرتے ہو .

کِیُوں جان جاتی ہے

اتنی سی بات پر کیوں بے چین اور مضطرب ہو .

کِیُوں گُو کھاتا ہے

جان بُوجھ کر کیوں غلط کام کرتے ہو ، کیوں جُھوٹ بولتے ہو .

کِیُوں گُو کھاتے ہو

جان بُوجھ کر کیوں غلط کام کرتے ہو ، کیوں جُھوٹ بولتے ہو .

کِیُوں جان نِکَلْتی ہے

اتنی سی بات پر کیوں بے چین اور مضطرب ہو .

کِیُوں ہَتّیا دیتا ہے

کیوں گناہگار کرتا ہے .

کِیُوں واہی ہُوا ہے

کیوں دماغ خراب ہوا ہے .

کِیُوں چَبا چَبا کَر باتیں کَرْتا ہے

کیوں طنز کرتے ہو ، کیوں اتراتے ہو .

کِیُوں چَبا چَبا کَر باتیں کَرتے ہو

کیوں طنز کرتے ہو ، کیوں اتراتے ہو .

کِیُوں گُولَر کا پیٹ پَھڑْواتا ہے

پوشیدہ عیوب کیوں ظاہر کراتا ہے .

کِیُوں چِیں چیں کَرْتا ہے

کیوں بے وجہ شکایت کرتے ہو .

کِیُوں چِیں چیں کَرْتے ہو

کیوں بے وجہ شکایت کرتے ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں کِیُوں کے معانیدیکھیے

کِیُوں

kyuu.nक्यूँ

نیز : کِیوں

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

کِیُوں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ۔ (ھ) ۱۔کلمۂ استفہام کے لئے سبب سے کس لئے۔ وہ کلکتہ کیوں گئے۔ ۲۔ تاکید کے لئے۔ ؎
  • کس لیے، کس واسطے
  • (تخاطب یا استفسار کے موقع پر) کیا بات ہے، کیا سبب ہے
  • کیسے، کیونکر
  • اس لیے کہ، کیونکہ
  • (کیا خیال ہے) کی جگہ، یہ تو بتاؤ، ذرا غور تو کرو، انصاف سے کہو
  • کیا
  • کیسا
  • استفہام انکاریہ کے موقع پر

شعر

Urdu meaning of kyuu.n

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (ha) १।kalmaa-e-istifhaam ke li.e sabab se kis li.e। vo kalkatta kyo.n ge। २। taakiid ke li.e।
  • kis li.e, kis vaaste
  • (taKhaatab ya istifsaar ke mauqaa par) kyaa baat hai, kyaa sabab hai
  • kaise, kyonkar
  • is li.e ki, kyonki
  • (kyaa Khyaal hai) kii jagah, ye to bataa.o, zaraa Gaur to karo, insaaf se kaho
  • kiya
  • kaisaa
  • istifhaam inkaar ye ke mauqaa par

English meaning of kyuu.n

Adverb, Inexhaustible

  • why?

क्यूँ के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, अव्यय

  • किस अधिकार से। जैसे-तुमने यह फल क्यों तोड़ा ?
  • किस अभिप्राय, उद्देश्य या प्रयोजन से। जैसे-तुम वहाँ क्यों जाया करते हो ?
  • प्रश्नवाचक शब्द
  • कारण संबंधी प्रश्नात्मक जिज्ञासा।

کِیُوں کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِیُوں

کس لیے، کس واسطے

کِیُوں کے

رک : کیون٘کر .

کِیُوں نَہِیں

ضرور ، ایسا ہی ہے یقیناً ، بے شک ، کون نہیں سراہتا .

کِیُوں کَر

کیسے، کیوں، کس کے لئے

کِیُوں نَہ ہو

شاباش، کیا کہنا، بے شک، ضرور، واہ واہ، ایسا ضرور ہو

کِیُوں مَرا جاتا ہے

کیوں جلدی کرتے ہو .

کِیُوں جان جاتی ہے

اتنی سی بات پر کیوں بے چین اور مضطرب ہو .

کِیُوں گُو کھاتا ہے

جان بُوجھ کر کیوں غلط کام کرتے ہو ، کیوں جُھوٹ بولتے ہو .

کِیُوں گُو کھاتے ہو

جان بُوجھ کر کیوں غلط کام کرتے ہو ، کیوں جُھوٹ بولتے ہو .

کِیُوں جان نِکَلْتی ہے

اتنی سی بات پر کیوں بے چین اور مضطرب ہو .

کِیُوں ہَتّیا دیتا ہے

کیوں گناہگار کرتا ہے .

کِیُوں واہی ہُوا ہے

کیوں دماغ خراب ہوا ہے .

کِیُوں چَبا چَبا کَر باتیں کَرْتا ہے

کیوں طنز کرتے ہو ، کیوں اتراتے ہو .

کِیُوں چَبا چَبا کَر باتیں کَرتے ہو

کیوں طنز کرتے ہو ، کیوں اتراتے ہو .

کِیُوں گُولَر کا پیٹ پَھڑْواتا ہے

پوشیدہ عیوب کیوں ظاہر کراتا ہے .

کِیُوں چِیں چیں کَرْتا ہے

کیوں بے وجہ شکایت کرتے ہو .

کِیُوں چِیں چیں کَرْتے ہو

کیوں بے وجہ شکایت کرتے ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِیُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِیُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone