تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُوں" کے متعقلہ نتائج

چُوں

ہلکی اور خفیف سی آواز جو کسی جاندار کے منھ یا کسی بے جان چیز کی رگڑ سے نکلے‏، پتلی اور دبی دبی سی آواز‏، لکڑی کی چول پر کسی چیز کے گھومنے سے پیدا ہونے والی یا کھلتے یا بند ہوتے وقت کواڑ کی چول کی آواز، ہنڈولے یا پہیے کے دھرے کی آواز

چوں

ہلکی اور خفیف سی آواز جو کسی جاندار کے منھ یا کسی بے جان چیز کی رگڑ سے نکلے‏، پتلی اور دبی دبی سی آواز‏، لکڑی کی چول پر کسی چیز کے گھومنے سے پیدا ہونے والی یا کھلتے یا بند ہوتے وقت کواڑ کی چول کی آواز، ہنڈولے یا پہیے کے دھرے کی آواز

چُوں چوں کا مُرَبَّہ

بے جوڑ چیزوں کا مجموعہ، مختلف چیزوں کا مرکب، ایسا شخص جس میں مختلف ہنر یکجا ہوں

چُوں کَرْنا

انکار یا ضد کرنا (نہ کے ساتھ)

چُوں قَضا آیَد طبیب اَبْلَہ شَوَد

جب موت آتی ہے طبیب اندھا ہو جاتا ہے یعنی جب موت کا وقت آجاتا ہے تو طبیب کی بھی عقل ناکارہ ہو جاتی ہے، موت کا کوئی علاج نہیں اس وقت حکیم بھی بے وقوف بن جاتا ہے

چُوں و چَند

رک : چون و چگون.

چُوں نَہ کَرنا

not to grumble or complain, show no reaction

چُوں کارا

دبی دبی آواز؛ تیز ہوا کی آواز یا شور

چُوں چُوں

بچوں کا ایک کھلونا جس کو دبانے سے چوں چوں کی آواز نکلتی ہے، چہچہانا، دباؤ

چُوں چاں

پرندوں کے بچوں کی آواز.

چُوں چِگُونَہ

کیوں کر ، کیسا ، بحچ و تکرار.

چُوں چَر

رک: چوں چوں.

چُوں چَہاٹ

رک: چوں چاں

چُوں کارا مارْنا

ہوا کا سائیں سائیں کرنا، ہوا کا کسی چیز سے ٹکرانا.

چُوں تَک نَہ کَرْنا

دم نہ مارنا، چپکا ہو رہنا، چپ سادھنا، یکسر خاموش رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُوں کے معانیدیکھیے

چُوں

chuu.n•चूँ

اصل: فارسی

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

چُوں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہلکی اور خفیف سی آواز جو کسی جاندار کے منھ یا کسی بے جان چیز کی رگڑ سے نکلے‏، پتلی اور دبی دبی سی آواز‏، لکڑی کی چول پر کسی چیز کے گھومنے سے پیدا ہونے والی یا کھلتے یا بند ہوتے وقت کواڑ کی چول کی آواز، ہنڈولے یا پہیے کے دھرے کی آواز
  • گوز اور چمڑے وغیرہ کی خفیف آواز
  • چیں چیں‏، تکرار، ضد‏، ہوا کی سائیں سائیں

فعل متعلق

  • جیسا، مانند، اس قسم کا، جب، کب، کیسے، کیوں
  • اس وجہ سے کہ، کیوں کہ (بعض تراکیب میں ہی اعلان نون مستعمل)

شعر

Urdu meaning of chuu.n

  • Roman
  • Urdu

  • halkii aur Khafiif sii aavaaz jo kisii jaanadaar ke mu.nh ya kisii bejaan chiiz kii raga.D se nikle, patlii aur dabii dabii sii aavaaz, lakk.Dii kii chuul par kisii chiiz ke ghuumne se paida hone vaalii ya khulte ya band hote vaqt kivaa.D kii chuul kii aavaaz, hinDole ya pahii.e ke dhare kii aavaaz
  • gavaz aur cham.De vaGaira kii Khafiif aavaaz
  • chii.n chiin, takraar, zid, hu.a kii saa.ii.n saa.ii.n
  • jaisaa, maanind, is kism ka, jab, kab, kaise, kyo.n
  • is vajah se ki, kyo.n ki (baaaz taraakiib me.n hii a.ilaan nuun mustaamal

English meaning of chuu.n

Noun, Feminine

  • squeak, creak, chirp, warble
  • a complaint done in undertone

Adverb

  • like, in the manner of, as, such as
  • wherefore? when? how?

चूँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आपत्ति, विरोध आदि के रूप में डरते या सहमते हुए कही जाने वाली कोई छोटी या हलकी बात। जैसे-वहाँ उसने चूं तक नहीं की, सब रुपए चुपचाप चुका दिए। मुहा०-चिरा करना = आपत्ति या विरोध में डरते या सहमते हुए कुछ कहना। अ० [फा०] किस कारण से। क्यों। पद-चूंकि (देखें)।
  • छोटी चिड़ियों या उनके बच्चों के बोलने का शब्द।
  • कैसे, किस प्रकार, जब, जिस समय, तुल्य, समान।।
  • चिड़ियों के बच्चों के बोलने की ध्वनि
  • विरोध आदि में कही हुई छोटी या हलकी बात।

چُوں کے مرکب الفاظ

چُوں سے متعلق کہاوتیں

تمام دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone