تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھوں" کے متعقلہ نتائج

دُھوں

(کاشت کاری) چیڑ کے درخت کا گندا (بیروزہ) ، ایک رال دار مادہ .

دَھوں

بِیس سیر یا بِیس سیر کا باٹ ، نصف من .

دُھوَن

گندا پانی، کسی چیز کا دھوون

دَھوَن

آواز ، طرز ، لَے .

داوَن

دامن

دُھوں دُھوں

sound of constant blows or gunshots

دُھوں دھاں

توپ یا بندوق کی متواتر آواز .

دُھوں دینی سے

دھوں کی آواز کے ساتھ ، اچانک ، دھائیں سے .

دُھوں دَھس

شور و شغب ، ہنگامہ .

دَھوں بَھر

بِیس سیر

دَھوں دَھوں کَرْنا

بار بار کھان٘سنا ، کھان٘سی کا عارضہ ہونا .

دُھوَن بوتَل

گیس صاف کرنے کی بوتل جس میں کوئی سیال چیز بھر کر اس میں سے گیس گُزارتے ہیں (انگ : Wash Bottle) .

دُھوَن باسَن

دھون کا برتن .

دَھوَن مودَن

شہد کی مکّھی .

دَھوَن مودی

(ادبیات) آواز سے لُطف اُٹھانا ، بھون٘رے اور اُسکی آواز ؛ خوش الحانی .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھوں کے معانیدیکھیے

دُھوں

dhuu.n•धूं

وزن : 2

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

دُھوں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشت کاری) چیڑ کے درخت کا گندا (بیروزہ) ، ایک رال دار مادہ .

اسم، مؤنث

  • بندوق وغیرہ کے چھوٹنے کی آواز ؛ (ڈھول وغیرہ) کی آواز ؛ بم یا پٹاخے کے چلنے کی آواز .

Urdu meaning of dhuu.n

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) chii.D ke daraKht ka gandaa (biiruu zah), ek raaladaar maadda
  • banduuq vaGaira ke chhuuTne kii aavaaz ; (Dhol vaGaira) kii aavaaz ; bam ya paTaaKhe ke chalne kii aavaaz

English meaning of dhuu.n

Noun, Masculine

  • dirty perennial of pine tree, a resinous substance

Noun, Feminine

  • sound of an explosion or gunfire

دُھوں کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone