تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیونکہ" کے متعقلہ نتائج

کیونکہ

اس لیے کہ، اس سبب سے کہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کیونکہ کے معانیدیکھیے

کیونکہ

kyuu.nkiक्यूँकि

نیز : کیوں کہ

وزن : 22

موضوعات: دہلی

  • Roman
  • Urdu

کیونکہ کے اردو معانی

سنسکرت، پراکرت - فعل متعلق

  • اس لیے کہ، اس سبب سے کہ
  • کس طرح، کیسے

Urdu meaning of kyuu.nki

  • Roman
  • Urdu

  • is li.e ki, is sabab se ki
  • kis tarah, kaise

English meaning of kyuu.nki

Sanskrit, Prakrit - Adverb

क्यूँकि के हिंदी अर्थ

संस्कृत, प्राकृत - क्रिया-विशेषण

کیونکہ سے متعلق دلچسپ معلومات

کیونکہ ’’کیوں کے‘‘، کیوں کر‘‘، ’’کیونکہ‘‘ سبھی درست ہیں۔ ’’کیوں کے‘‘ اب بہت کم نظر آتا ہے۔ مومن ؎ کیونکہ امید وفا سے ہو تسلی دل کو فکر ہے یہ کہ وہ وعدے سے پشیماں ہوگا میر ؎ چہرہ کتابی اس کا مجموعہ میر کا ہے اک حرف اس دہن کا ہوتا کتاب کیوں کر میر اثر ؎ کس طرح دل اداس رہتا ہے کیوں کے جی بے حواس رہتا ہے عبد الولی عزلت ؎ ہے ہجر کی رات سنسناتی ناگن سوں پھنکار کیوں کے جاوے بر سبیل تذکرہ، یہ زمین ولی کی ہے، مطلع ؎ دل چھوڑ کے یار کیوں کے جاوے زخمی ہے شکار کیوں کے جاوے

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کیونکہ

اس لیے کہ، اس سبب سے کہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیونکہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیونکہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone