تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُوسا" کے متعقلہ نتائج

کُوسا

(ٹھٹیرا گری) چمچہ

کوسا

دعائے بد، سراپ

کوسَہ

وہ شخص جس کی ڈاڑھی نہ ہو یا تھوڑی سی ڈاڑھی صرف ٹھوڑی پر ہو اور رخساروں پر نہ ہوں، کوسج

کُوسال

چیتے کی نسل اور ریچھ کی نسل کے ملاپ سے پیدا ہونے والا جانور.

کوسا کَرنا

۔ بد دعا دیتا رہنا۔ یہ بد زبان دن رات مجھے کوسا کرتی ہے۔

کوسا لَگْنا

بددعا کا اثر ہونا

کوسا کاٹی

کوسنا پیٹنا، سراپ، دعائے بد

کوسا کاسی

بد دعا، سراپ

کوسَہ ڈاڑھی

بہت چھدری ڈاڑھی، وہ ڈاڑھی جو صرف ٹھوڑی پر ہو.

کوسَہ داڑھی

بہت چھدری ڈاڑھی، وہ ڈاڑھی جو صرف ٹھوڑی پر ہو.

کوسا کاٹی کَرْنا

کوسنا پیٹنا ، برا بھلا کہنا ، سراپ دینا ، بددعا کرنا.

کوسا جِئے اَسِیسی مَرے

مرنا جینا کسی کی خواہش سے نہیں بلکہ مقدّر سے ہوتا ہے جسے مرنے کی بددعا دی جائے وہ نہیں مرتا جس کو جینے کی دعا دی جائے وہ مر جاتا ہے.

کوسَہ بَر نَشِین

قدیم ایران کا ایک جشن جو ماہ آذر کے شروع میں ہوتا تھا اور جس میں لوگ عموماً ایک کوسے کو گدھے پر سوار کرکے پھراتے تھے.

کَوّے کوسا کَریں کھیت پَکّا کَریں

۔مثل۔ جب کوئی شخص کسی کو ناحق بد دعا دے اس محل پر بولتے ہیں یعنی ناحق کی بد دعا کا کچھ اثر نہیں۔

سَو کوسا ایک مَسوسا بَرابَر ہیں

صبر سَو بددعاؤں سے بہتر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُوسا کے معانیدیکھیے

کُوسا

kuusaa•कूसा

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری ٹھٹھیرا عوامی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کُوسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ٹھٹیرا گری) چمچہ
  • (کاشت کاری) ہل کا آہنی پھل جو زمین میں نالی کھودتا ہے
  • ۔(ھ) مذکر۔ (عو) دعائے بد۔ ؎

Urdu meaning of kuusaa

  • Roman
  • Urdu

  • (ThaTeraa girii) chamcha
  • (kaashatkaarii) hal ka aahanii phal jo zamiin me.n naalii khodtaa hai
  • ۔(ha) muzakkar। (o) daaye bad।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُوسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُوسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone