تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرُوْسا" کے متعقلہ نتائج

اَرُوْسا

(نباتیات) دوتین ہاتھ لمبا ایک پودا جس کا پتا ابتدا میں بید سادہ کے پتے کی طرح مگر اس سے قدرے چوڑا، لمبا اور نوکدار ہوتا ہے، درخت کے بڑھنے پر پتے جامن کے پتے کی طرح ہو جاتے ہیں، شاخیں گھنی، جڑ کے پاس سے نکلی ہوئی اور گرہ دار، اور لکڑی سفید ہے ریشہ ہوتی ہے

اِرُوْسا

بانس کا پیڑ ، بانسا.

اِرُوْسَہ

بانس کا پیڑ ، بانسا.

عَرُوسانَہ

دلہن کی طرز پر، دلہن کی مانند، دلہن جیسا، دلہن کا

عَرُوسانی

دلہن کی طرز پر، دلہن کی مانند، دلہن جیسا، دلہن کا، عروسی

عَرُوسان

عَرُوس کی جمع، دلہنیں (مرکبات میں مستعمل)

عَرُوسانِ چَمَن

(کنایۃً) باغ کے پھول اور نئے پودے

عَرُوسانِ باغ

(کنایۃً) باغ کے پھول اور نئے پودے

عَرُوسانِ بَیابان

لدوا اونٹ

عَرُوسان بَہاری

Flowers and greenery of spring.

عَرُوسانِ دَرَخْت

نئے شگوفے

عَرُوسانِ خُلْد

لفظاً جنّت کی دلہنیں ؛ (کنایۃً) حوریں.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرُوْسا کے معانیدیکھیے

اَرُوْسا

aruusaaअरूसा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: یونانی ادویات نباتیات

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اَرُوْسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نباتیات) دوتین ہاتھ لمبا ایک پودا جس کا پتا ابتدا میں بید سادہ کے پتے کی طرح مگر اس سے قدرے چوڑا، لمبا اور نوکدار ہوتا ہے، درخت کے بڑھنے پر پتے جامن کے پتے کی طرح ہو جاتے ہیں، شاخیں گھنی، جڑ کے پاس سے نکلی ہوئی اور گرہ دار، اور لکڑی سفید ہے ریشہ ہوتی ہے

English meaning of aruusaa

Noun, Masculine

  • (Botany) justicia adhatoda, Malabar nut, adulsa, adhatoda, vasa, vasaka, a medicinal plant native to Asia widely used in traditional medicine

अरूसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (वनस्पतिविज्ञान) वसाका, अडूसा एक द्विबीजपत्री झाड़ीदार पौधा है. यह एकेन्थेसिया परिवार का पौधा है, इसकी पत्तियाँ लम्बी होती हैं और तनों की पर्वसन्धियों पर सम्मुख क्रम में सजी रहती हैं, इसके फूल का रंग सफेद एवं पुष्पमंजरी गुच्छेदार होती है, यह एक औषधिय पौधा है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَرُوْسا

(نباتیات) دوتین ہاتھ لمبا ایک پودا جس کا پتا ابتدا میں بید سادہ کے پتے کی طرح مگر اس سے قدرے چوڑا، لمبا اور نوکدار ہوتا ہے، درخت کے بڑھنے پر پتے جامن کے پتے کی طرح ہو جاتے ہیں، شاخیں گھنی، جڑ کے پاس سے نکلی ہوئی اور گرہ دار، اور لکڑی سفید ہے ریشہ ہوتی ہے

اِرُوْسا

بانس کا پیڑ ، بانسا.

اِرُوْسَہ

بانس کا پیڑ ، بانسا.

عَرُوسانَہ

دلہن کی طرز پر، دلہن کی مانند، دلہن جیسا، دلہن کا

عَرُوسانی

دلہن کی طرز پر، دلہن کی مانند، دلہن جیسا، دلہن کا، عروسی

عَرُوسان

عَرُوس کی جمع، دلہنیں (مرکبات میں مستعمل)

عَرُوسانِ چَمَن

(کنایۃً) باغ کے پھول اور نئے پودے

عَرُوسانِ باغ

(کنایۃً) باغ کے پھول اور نئے پودے

عَرُوسانِ بَیابان

لدوا اونٹ

عَرُوسان بَہاری

Flowers and greenery of spring.

عَرُوسانِ دَرَخْت

نئے شگوفے

عَرُوسانِ خُلْد

لفظاً جنّت کی دلہنیں ؛ (کنایۃً) حوریں.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرُوْسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرُوْسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone