تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوسَہ" کے متعقلہ نتائج

کوسَہ

وہ شخص جس کی ڈاڑھی نہ ہو یا تھوڑی سی ڈاڑھی صرف ٹھوڑی پر ہو اور رخساروں پر نہ ہوں، کوسج

کوسا

دعائے بد، سراپ

کُوسا

(ٹھٹیرا گری) چمچہ

کوسَہ ڈاڑھی

بہت چھدری ڈاڑھی، وہ ڈاڑھی جو صرف ٹھوڑی پر ہو.

کوسَہ داڑھی

بہت چھدری ڈاڑھی، وہ ڈاڑھی جو صرف ٹھوڑی پر ہو.

کوسَہ بَر نَشِین

قدیم ایران کا ایک جشن جو ماہ آذر کے شروع میں ہوتا تھا اور جس میں لوگ عموماً ایک کوسے کو گدھے پر سوار کرکے پھراتے تھے.

کوسا کَرنا

۔ بد دعا دیتا رہنا۔ یہ بد زبان دن رات مجھے کوسا کرتی ہے۔

کوسا لَگْنا

بددعا کا اثر ہونا

کوسا کاٹی

کوسنا پیٹنا، سراپ، دعائے بد

کوسا کاسی

بد دعا، سراپ

کوسا کاٹی کَرْنا

کوسنا پیٹنا ، برا بھلا کہنا ، سراپ دینا ، بددعا کرنا.

کوسا جِئے اَسِیسی مَرے

مرنا جینا کسی کی خواہش سے نہیں بلکہ مقدّر سے ہوتا ہے جسے مرنے کی بددعا دی جائے وہ نہیں مرتا جس کو جینے کی دعا دی جائے وہ مر جاتا ہے.

کُوسال

چیتے کی نسل اور ریچھ کی نسل کے ملاپ سے پیدا ہونے والا جانور.

کَوّے کوسا کَریں کھیت پَکّا کَریں

۔مثل۔ جب کوئی شخص کسی کو ناحق بد دعا دے اس محل پر بولتے ہیں یعنی ناحق کی بد دعا کا کچھ اثر نہیں۔

سَو کوسا ایک مَسوسا بَرابَر ہیں

صبر سَو بددعاؤں سے بہتر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کوسَہ کے معانیدیکھیے

کوسَہ

kosa•कोसा

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کوسَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مدھیہ پردیش میں تیار ہونے والا ایک قسم کا ریشم
  • وہ شخص جس کی ڈاڑھی نہ ہو یا تھوڑی سی ڈاڑھی صرف ٹھوڑی پر ہو اور رخساروں پر نہ ہوں، کوسج

Urdu meaning of kosa

  • Roman
  • Urdu

  • madhya pardesh me.n taiyyaar hone vaala ek kism ka resham
  • vo shaKhs jis kii Daa.Dhii na ho ya tho.Dii sii Daa.Dhii sirf Tho.Dhii par ho aur ruKhsaaro.n par na huu.n, kausaj

English meaning of kosa

Noun, Masculine

  • person who has no beard or little beard is only on the chin and not on the face
  • a type of silk produced in Madhya Pradesh

कोसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मध्य प्रदेश में तैयार होने वाला एक प्रकार का रेशम
  • वो शख़्स जिसकी डाढ़ी न हो या थोड़ी सी डाढ़ी सिर्फ़ ठोढ़ी पर हो और चहरे पर न हों, कौसज

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوسَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوسَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone