تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوسا" کے متعقلہ نتائج

رُوسا

ایک جن٘گلی گھاس، جو قدِّ آدم تک اُون٘چی اور نوک دار ہوتی ہے، اس میں پُھول بھی آتے ہیں اور کثرت سے بیج بھی، جو خوشبودار ہوتے ہیں، عِطرساز انہیں کام میں لاتے ہیں، دواؤں میں مُستعمل

رَسا

زمین ؛ پاتال ؛ زبان ، جیبھ ؛ ایک خیالی دریا جس کے بارے میں فرض کیا گیا ہے کہ وہ زمین اور فضا کے گرد بہتا ہے ؛ انگور کی بیل ، انگور.

رسوا

ذلّت، بدنامی، بے عزّتی، رُسوائی

راسا

شور و غوغا ، ہلّڑ .

رُوسی

مُلک روس سے متعلق یا منسوب کوئی چیز، رُوس کا، رُوس کا بنا ہوا، رُوس کا باشندہ، رُوس کی زُبان وغیرہ

رُؤسا

سردار، سالار، فرمانروا

رُواسا

رونے پر آمادہ ؛ رنجیدہ ، ناراض .

رَسّا

گھوڑے کے پیروں میں ہونے والا ایک مرض

رسہ

موٹی رَسّی

رُوسِیَہ

کالے منہ کا (مجازاً) خطا کار، گنہ گار، عاصی

رُوسِیا

رک : رُوسیاہ.

رُواس

رونے کی خواہش، رونے کو جی چاہنا

رَوہَس

ایک گھاس کا نام جو اُن٘چی اور نوکدار ہوتی ہے اور جس کے اندر بیج ہوتے ہیں ، روسا.

رَواس

سمندری مچھلی کی ایک نوع

رُوہِسا

رک : روہس

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوسا کے معانیدیکھیے

رُوسا

ruusaa•रूसा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

رُوسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک جن٘گلی گھاس، جو قدِّ آدم تک اُون٘چی اور نوک دار ہوتی ہے، اس میں پُھول بھی آتے ہیں اور کثرت سے بیج بھی، جو خوشبودار ہوتے ہیں، عِطرساز انہیں کام میں لاتے ہیں، دواؤں میں مُستعمل

Urdu meaning of ruusaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek janglii ghaas, jo qadiXi aadam tak u.uonchii aur nokadaar hotii hai, is me.n phuu.ol bhii aate hai.n aur kasrat se biij bhii, jo Khushbuudaar hote hain, atarasihaz unhe.n kaam me.n laate hain, davaa.o.n me.n mustaamal

English meaning of ruusaa

Noun, Masculine

  • the shrub Justicia adhatoda

रूसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आदमी जितनी ऊँची एक जंगली घास जिस पर फूल लगते हैं तथा जिसके सुगंधित बीजों का उपयोग परफ्यूम (सुगंधित द्रव्य) और दवाई में किया जाता है
  • एक प्रकार की सुगंधित घास, भूतृण, रोहिष

विशेषण

  • रूठा हुआ, रुष्ट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone