زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

’’ٹھٹھیرا‘‘ سے متعلق الفاظ

’’ٹھٹھیرا‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

بِں٘گا

(ٹھٹیرا) کہنی نما اوزار جس پر معمولی گھڑائی کا کام کیا جاتا ہے۔

چَگُن

(ٹھٹیرا گری) چائے دم کرنے کا ان٘گیٹھی دار ظرف ، سماوار .

دَڑی

(گھڑی سازی) پلیٹ (انگریزی) ؛ گھوڑی ؛ گھڑی کے چکّر کی جول کے سوارخ کا توا یا پردا.

ٹَٹْرال

(ٹھٹیرا گری) برتنوں کی گولائی درست کرنے کا گول من٘ھ کا ہتوڑا.

ٹھان٘س

(عوام) کھان٘سی

ٹھان٘سْنا

گھسیڑنا ، دخول کرنا.

ڈَبولِیا

(ٹھٹیرا گری) کسی بڑے برتن سے پانی نِکالنے کا کوٹھی دار پیالے کی شکل کا برتن جو ہر قسم کی دھات سے بنایا جاتا ہے ؛ ناریل کا خول اور تونبا بھی اس ضرورت کے لیے کام میں لایا جاتا ہے ، ڈونگا.

ڈُبَک

(ٹھٹیرا گری) تانْبے ، پیتل یا دُوسری کسی دھات کے برتن کا گڑھا جو گِرنے یا کسی چیز کی ضرب لگنے سے پڑ جائے ، موچ

ڈُن٘گْیا

(ٹھٹیرا گری) ڈونگا کی تصغیر، چھوٹا ڈونگا

کُوسا

(کاشت کاری) ہل کا آہنی پھل جو زمین میں نالی کھودتا ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone