تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُوسا" کے متعقلہ نتائج

ٹُوسا

آک کا پھل لاط : Asdlepias Gigantea ؛ ریشہ ، پھوسڑا ، تس ؛ شاخ ، شگوفہ ؛ کسا گھاس کی جڑ

ٹھوسا

انگوٹھا، ٹھینگا

ٹُوسی

نا شگفتہ کلی

ٹَھسَّہ

رک : ٹھسا معنی نمبر ۳.

ٹَھسّا

غرور، دماغ، گھمنڈ

ٹُھسّا

استری کاری میں پھول بوٹے بنانے کا قلم کی شکل کا بنا ہوا آہنی من٘ھ کا اوزار

ٹُوٹا

ٹوٹنا سے، تراکیب میں مستعمل

ٹوڑا

رک : ٹوڈی (۳)

ٹُوکا

ٹوک

ٹُوا

ٹٹولنے کا فعل ، ٹٹول

ٹُورا

بد وضع، بد معاش، کمین، لفنْگا

ٹُھسا دینا

۔(ھ) متعدّی۔ زیادہ کھلا دینا۔ آج تم نے اتنے آم ٹھُسا دیے کہ دست آنے لگے۔ اصل میں ’ٹھونسا دینا‘ ہے لیکن ابواو اور نون حذف کرکے بولتے ہیں۔

ٹھوسا دِکھانا

ان٘گوٹھا دکھانا ، ٹھین٘گا دکھانا ، انکار کرنا ؛ ضد یا بٹ سے انکار کرنا ، معشوقانہ انداز میں انکار کرنا .

ٹھوسا بھی نَہ دینا

کچھ بھی نہ دینا.

ٹولا

گروہ، جتھا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُوسا کے معانیدیکھیے

ٹُوسا

Tuusaa•टूसा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ٹُوسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آک کا پھل لاط : Asdlepias Gigantea ؛ ریشہ ، پھوسڑا ، تس ؛ شاخ ، شگوفہ ؛ کسا گھاس کی جڑ

Urdu meaning of Tuusaa

  • Roman
  • Urdu

  • aak ka phal laat ha Asdlepias Gigantea ; resha, phuus.Daa, tas ; shaaKh, shaguufaa ; kasaa ghaas kii ja.D

English meaning of Tuusaa

Noun, Masculine

  • shoot, sprout, root of the grass named kusa
  • Calotropis gigantea

टूसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शाख़, शगूफ़ा , कुसा घास की जड़
  • मंदार का फल, पाकर का फूल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُوسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُوسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone