تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُلاہ" کے متعقلہ نتائج

کُلاہ

ٹوپی، پگڑی

کُلْہا

بغیر دال والے اناج کے بیج کا پھٹاؤ جو سوئی کی شکل پھوٹتا ہے، کاشت کاروں میں خصوصاً جوار اور عموماً ہر قسم کے اناج کے پھٹاؤ کو کہتے ہیں.

کلہہ

جھگڑا، فساد، لڑائی

کَلَّہا

= कल्ला (जबड़ा)

قِلَعْہ

وہ سنگین اور مضبوط و محفوظ عمارت جس میں بادشاہ اپنے خدم و حشم كے ساتھ رہتا ہے یا جس میں فوج رہتی ہے، كوٹلہ، حصار

قِلاع

قلعے، حصار

قَلَعْہ

قُلاع

مُنھ كی ایک بیماری جسمیں مادّۂ باطنی سے مُنھ میں زخم پڑھاتے ہیں، مُنھ آنا

کُلاہ اُتارْنا

بےعزّت کرنا

کُلاہ اُچھالْنا

وجد کرنا، خوشی منانا، اظہار مسرت کرنا

کُلاہ پیچ

(خیاطی) کلاہ کے اوپر پگڑی کی طرح لپیٹنے کا کپڑا .

کُلاہ پوش

one wearing a cap

کُلاہ دوز

A hat maker, hatter.

کُلاہ کَج کَرْنا

فخر کرنا ، اِترانا ، مسرت کا اظہار کرنا.

کُلاہ کَج رَکھنا

to wear one's hat away, be proud, be vain

اردو، انگلش اور ہندی میں کُلاہ کے معانیدیکھیے

کُلاہ

kulaah•कुलाह

اصل: فارسی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

کُلاہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹوپی، پگڑی
  • مخروطی شکل کی ٹوپی جسے پہن کر پگڑی باندھتے ہیں
  • تاج شاہی (ان معنوں میں بعض قدیم شعرا نے مذکر لکھا ہے)

Urdu meaning of kulaah

  • Roman
  • Urdu

  • Topii, pag.Dii
  • maKhruutii shakl kii Topii jise pahan kar pag.Dii baandhte hai.n
  • taaj shaahii (anumaano.n me.n baaaz qadiim shoaraa ne muzakkar likhaa hai

English meaning of kulaah

Noun, Masculine

कुलाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ताज, मुकुट
  • शंक्वाकार टोपी जिसे पहन कर पगड़ी बाँधते हैं
  • वह घोड़ा जिसका रंग भूरा और घुटने तथा पैर काले हों।
  • वाराह। उदा० कलि अवतार कुलाह, अंसपति पारन कंसह।-चंदबरदाई।
  • टोपी, पगड़ी

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ईरान-अफगानिस्तान आदि देशों में पगड़ी के नीचे पहनी जाने वाली ऊँची नोकदार टोपी
  • राजमुकुट; ताज।

کُلاہ سے متعلق محاورے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُلاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُلاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone