تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُچَن" کے متعقلہ نتائج

کُچَن

کُچیں، چھاتیاں، پستان کی نوکیں

کَچَنگ

کچنگ : آتشی گلابی رنگ اور سر سے دُم تک بارہ گز لمبا جیسے کاٹتا ہے ضعف جگر سے زرد رنگ ہو کر ایک مہینے کے اندر مر جاتا ہے .

کَچْنار

ایک قد آور درخت جس میں کاسنی اور سرخ پھول کھلتے ہیں اور اس کی کلیاں بطور سبزی ترکاری پکا کر کھائی جاتی ہیں

کَچْنال

ایک درخت اور اُس کے شگوفہ کا نام

کِھچَن

تشنّج ، اکٹرن ، تناؤ.

کُچھ

ذرا ؛ کسی قدر ؛ ٹک ؛ تھوڑا سا ؛ قدرے ؛ معمولی.

کُوچیں

دونوں پیروں کی ایڑیوں کے اوپر کے موٹے پٹھے

کَون

حقیقت ، نشان ، پتا.

کِھچْنا

(جان ، روح ، طاقت وغیرہ کے ساتھ) باہر آنا، نکلنا.

کوچوانی

کوچوان کا پیشہ

کِھچانا

کِھچنا، جس کا یہ متعدی ہے، کھچوانا

کاچْنا

پانی یا دودھ وغیرہ سے چکنائی یا بلائی وغیرہ نکالنا ، کاڑھنا .

کَچْیانا

شگوفے نکلنے کے آثار ظاہر ہونا

کاچْنی

ٹھگوں کی ایک قوم (مصطلحات ٹھگی ، ۱۱۳) .

کاچْھنا

کسی مائع یا رقیق چیز کو عموماً ہاتھ کی مدد سے باہر نکال کر جمع کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُچَن کے معانیدیکھیے

کُچَن

kuchan•कुचन

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

کُچَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سونا، زر، طلا
  • کُچیں، چھاتیاں، پستان کی نوکیں

Urdu meaning of kuchan

  • Roman
  • Urdu

  • sonaa, zar, tillaa
  • kuchiin, chhaatiyaan, pastaan kii noke.n

English meaning of kuchan

कुचन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

کُچَن کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُچَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُچَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone