تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُوچیں" کے متعقلہ نتائج

کُوچیں

دونوں پیروں کی ایڑیوں کے اوپر کے موٹے پٹھے

کُوچیں کَٹْنا

رک : کُون٘چیں کاٹنا (رک) کا لازم .

کُوچیں کاٹْنا

کون٘چیں کاٹنا، نسیں کاٹنا، پیر قلم کرنا، (مجازاً) تباہ وبرباد کرنا

کُوچی

ایک وضع کا برش جس سے جولا ہے کر گے پر چڑھے ہوئے دھاگے برابر کرتے ہیں

کُوئیں

کُواں (رک) کی مغیّرہ حالت ؛ مرکبات میں مستعمل.

کوچیا

چھوٹی املی

کُونچیں

کونچ (۲) کی جمع، پٹھے، تراکیب میں مستعمل.

کُویں

کُوئیں، کُن٘ویں

کوچ٘نی

(اچار سازی) اچار یا مربّہ ڈالنے کے پھل یا ترکاریوں کو گودنے کا چھوٹا کان٘ٹا .

کِرچیں

۔ہڈّی یا شیشہ یا چینی کے چھوٹے چھوٹے ریزے۔

کِھچْنا

(جان ، روح ، طاقت وغیرہ کے ساتھ) باہر آنا، نکلنا.

کاچْنی

ٹھگوں کی ایک قوم (مصطلحات ٹھگی ، ۱۱۳) .

کوچْنا

۰۱ ( نان بائی ) روٹی میں چھید بنانے یا روٹی چھیدنے کا سہ شاکہ، پنج شاخہ، کنگھی نما یا گول قسم کا دانتے دار اوزار جس سے روٹی کو گودا جاتا ہے تاکہ وہ پھولے نہیں، پرکوب، کچو کا

کھوچْنی

(نان بائی) تندور سے روٹی نکالنے کی آہنی سلاخ جس کا ایک سرا چپٹ من٘ھ کا ہوتا ہے اور جو کونچے کے ساتھ روٹی کو پکڑ لیتی ہے.

کوچوانی

کوچوان کا پیشہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کُوچیں کے معانیدیکھیے

کُوچیں

kuuche.n•कूचें

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کُوچیں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دونوں پیروں کی ایڑیوں کے اوپر کے موٹے پٹھے

شعر

Urdu meaning of kuuche.n

  • Roman
  • Urdu

  • dono.n pairo.n kii e.Diiyo.n ke u.upar ke moTe paTThe

English meaning of kuuche.n

Noun, Masculine

  • tendons, Achilles tendons, hamstrings

कूचें के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नसें, पट्ठे, दोनों पैरों की एड़ीयों के ऊपर के मोटे पट्ठे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُوچیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُوچیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone