تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچْنار" کے متعقلہ نتائج

کَچْنار

ایک قد آور درخت جس میں کاسنی اور سرخ پھول کھلتے ہیں اور اس کی کلیاں بطور سبزی ترکاری پکا کر کھائی جاتی ہیں

کَچْنال

ایک درخت اور اُس کے شگوفہ کا نام

کَچھار

ندی یا سمندر کے کنارے کی تر، نم اور نشیبی زمین جو زرخیز ہوتی ہے

کنار

ایک طرف، سرے پر، نزدیک

کُنار

بَیر

کنہر

پتوار، سکان

کَہَنْہار

کہنے والا ، بیان کرنے والا ، راوی.

کَرَنْہار

کرنے والا

کَج نِہار

۔(ف) صفت۔ کج سرشت۔

کَہْنا

(کسی مفہوم یا مطلب کو زبان سے) ادا کرنا ، من٘ھ سے بامعنٰی آواز نکالنا ، بولنا.

کرنا

راہ نکالنا، بند و بست کرنا، انتظام کرنا

کَرْناں

رک : ,, کرنا ،، (۱) .

کِتنا

کِس قدر ، کس مقدار میں ؛ انداز یا تعداد کے مطابق.

کِیا کَرْنا

علی الاتّصال یا ہمیشہ کوئی کام کرنا

کَیا کَرْنا

کوئی قصور نہیں، کوئی خطا نہیں، کچھ نہیں کیا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچْنار کے معانیدیکھیے

کَچْنار

kachnaar•कचनार

اصل: ہندی

وزن : 221

دیکھیے: کَچْنال

موضوعات: درخت

  • Roman
  • Urdu

کَچْنار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قد آور درخت جس میں کاسنی اور سرخ پھول کھلتے ہیں اور اس کی کلیاں بطور سبزی ترکاری پکا کر کھائی جاتی ہیں
  • ایک درخت اور اُس کے شگوفہ کا نام

شعر

Urdu meaning of kachnaar

  • Roman
  • Urdu

  • ek qadaavar daraKht jis me.n kaasnii aur surKh phuul khulte hai.n aur is kii kaliyaa.n bataur sabzii tarkaarii pakka kar khaa.ii jaatii hai.n
  • ek daraKht aur is ke shaguufaa ka naam

English meaning of kachnaar

Noun, Masculine

  • Bauhinia variegate (the flowers of which are a delicate vegetable)
  • the mountain ebony, bauhinia variegata (the flowers of which are a vegetable)
  • tree yielding buds used as vegetable buds

कचनार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक वृक्ष जिसकी कलियाँ सब्ज़ी बनाने तथा फूल और तने की छाल औषधि के काम आती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچْنار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچْنار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone