تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھچَن" کے متعقلہ نتائج

کِھچَن

تشنّج ، اکٹرن ، تناؤ.

کِھچْنا

(جان ، روح ، طاقت وغیرہ کے ساتھ) باہر آنا، نکلنا.

کَھچْنا

جُڑنا، مِلنا، لَگنا، چسپاں ہونا، جُڑا ہونا

کاچْنا

پانی یا دودھ وغیرہ سے چکنائی یا بلائی وغیرہ نکالنا ، کاڑھنا .

کاچْنی

ٹھگوں کی ایک قوم (مصطلحات ٹھگی ، ۱۱۳) .

بَچَن کُھچَن

بچی ہوئی چیز ، پس ماندہ

کُچَن

کُچیں، چھاتیاں، پستان کی نوکیں

کُوچیں

دونوں پیروں کی ایڑیوں کے اوپر کے موٹے پٹھے

کِھنْچ

کِھنچنا کا حاصلِ مصدر، تراکیب میں مستعمل

کھچا

کَسا ہوا، تَنا ہوا، گراں، تیز، مہنگا، چَڑھا ہوا، کھچنا کا ماضی تراکیب میں مستعمل

کِھرَن

سیاہ حلقہ جو طبلے پر بناتے ہیں

کِھچَر

آسمان میں پھرنے والا ؛ ہوا میں اڑنے والا ، فضا میں تیرنے والا ، مثلاً پرندے ، بادل، سیارے، سورج، چاند وغیرہ.

کِھنچَن

تناؤ ، این٘ٹھن.

کِھچانا

کِھچنا، جس کا یہ متعدی ہے، کھچوانا

کَھچّی

ایک قسم کی کھانچی ، وہ ٹوکری جس پر ڈھکن ہوتا ہے ڈھکن دار کھان٘چی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھچَن کے معانیدیکھیے

کِھچَن

khichan•खिचन

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

کِھچَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تشنّج ، اکٹرن ، تناؤ.

Urdu meaning of khichan

  • Roman
  • Urdu

  • tashannuj, akaTran, tanaav

खिचन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खिंचाव, अकड़न, तनाव

کِھچَن کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھچَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھچَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone