تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچَنگ" کے متعقلہ نتائج

کَچَنگ

کچنگ : آتشی گلابی رنگ اور سر سے دُم تک بارہ گز لمبا جیسے کاٹتا ہے ضعف جگر سے زرد رنگ ہو کر ایک مہینے کے اندر مر جاتا ہے .

کَلَنگ

کلنک، داغ، دھبا، عیب، رسوائی، تہمت

کَشَنگ

جنگلی کھجور یا اس قسم کے کسی درخت کے ریشے، نیز رسی، جو ان ریشوں سے بنائی جائے

کُلَنگ

سارس سے مشابہ ایک مٹیالے رنگ کا آبی پرند جس کی گردن لمبی ہوتی ہے اور جو لق لق سے بڑا ہوتا ہے

کُچَن

کُچیں، چھاتیاں، پستان کی نوکیں

کَھنگ

سُوکھا ، خشک.

کَنگ

رک : دریائے گنگا.

کُلَنگ

ایک آبی پرند، قاز، لک لک

کُسَنگ

صحبتِ بد، برا ساتھ، بری سنگت

کُرَنگ

بادامی رنگ کا ہرن، لال رنگ کا گھوڑا

کَنْچُگ

رک: کنچک، چولی.

کُنگ

موٹا، فربہ، جسيم، بھاری بدن کا

ما ٹینی باپ کَلَنگ، بچّے نِکلے رَنگ بَرَنگ

نالائق کن٘بہ یا خاندان اور بداطوار اولاد کی نسبت کہا جاتا ہے.

مُرْغ کَلَنگ

رک : کلنگ ۔

ماں زاغ ، باپ کَلَنگ ، بَچّے نِکلے رَنگ بَرَنگ

(رک) ماں ٹینی باپ کلنگ الخ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچَنگ کے معانیدیکھیے

کَچَنگ

kacha.ng•कचंग

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

کَچَنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کچنگ : آتشی گلابی رنگ اور سر سے دُم تک بارہ گز لمبا جیسے کاٹتا ہے ضعف جگر سے زرد رنگ ہو کر ایک مہینے کے اندر مر جاتا ہے .

Urdu meaning of kacha.ng

  • Roman
  • Urdu

  • kachnag ha aatishii gulaabii rang aur sar se dam tak baarah gaz lambaa jaise kaaTtaa hai zof jigar se zard rang ho kar ek mahiine ke andar mar jaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone