تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کورا بَچْنا" کے متعقلہ نتائج

کورا بَچْنا

صاف بچ جانا، صدمے یا آفت کا اثر تک نہ ہونا

کورے بَچْنا

صاف بچ جانا ، کسی قسم کا کوئی الزام نہ آنا .

کورا بَنْنا

معصوم ظاہر کرنا، غیر ملوث سمجھنا، بے گناہ ثابت کرنا .

مَر کَر بَچنا

ہلاکت کے قریب پہنچ کر بچ جانا ، مشکل سے بچنا ۔

بِچَن کُھری

سخت کھال سے منڈھے ہوے دو غدود جو جگالی کرنے والے جانوروں کے اوپر پیچھے کی طرف ٹخنے کے جوڑ سے ملے ہوئے ہوتے ہیں

چِھڑَک کَر بیچْنا

باسی ترکاری پر پانی چھڑک کر فروخت کرنا

دَھڑی دَھڑی کَر کے بیچْنا

سب کا سب فروخت کرنا ، تیزی سے بیچنا.

چِھڑَک چِھڑَک کَر بیچْنا

کسی چیز کو بیچنے کے لیے اس کی تعریف میں مبالغہ کرنا، لہک لہک کر خوبیاں بیان کرنا، اچھی صدا لگا کر بیچنا

کَٹورا بَجنا

بہت رونق ہونا، چہل پہل ہونا

پَر کا کَوّا بَنا دینا

make a mountain out of a molehill

کورا بَنانا

بے حیا کردینا، دیدہ دلیر کردینا ، بے مروت کردینا؛ مفلس کردینا.

کَرورا بَنانا

۔ترجیح دینا۔ ؎

کوڑا بَجانا

سزا دینا، کوڑا مارنا، کوڑے کی ضرب لگانا، زدو کوب کرنا.

پَر کا کَوّا بَنانا

بہت مبالغہ کرنا ، ذرا سی بات کو بہت بڑھا چڑھا کر بتانا.

کُوار کا سا جھالا ، آیا ، بَرْسا ، چَلا گَیا

رک : کُن٘وار کا سا جھالا آیا ، برسا ، چلا گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں کورا بَچْنا کے معانیدیکھیے

کورا بَچْنا

koraa bachnaa•कोरा बचना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کورا بَچْنا کے اردو معانی

  • صاف بچ جانا، صدمے یا آفت کا اثر تک نہ ہونا

Urdu meaning of koraa bachnaa

  • Roman
  • Urdu

  • saaf bach jaana, sadme ya aafat ka asar tak na honaa

English meaning of koraa bachnaa

  • escape safely, escape untouched or unscathed

कोरा बचना के हिंदी अर्थ

  • साफ़ बच जाना, गहरे दुख या मुसीबत का प्रभाव तक न होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کورا بَچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کورا بَچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone