تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھڑْ کَھڑا" کے متعقلہ نتائج

کَھڑْ کَھڑا

وہ گاڑی، جس میں بگھی گھوڑوں کو سدھایا جاتا ہے، اس کے چلنے سے کھڑ کھڑ کی آواز پیدا ہوتی ہے

کَھڑْ کَھڑ

وہ آواز جو کسی سوکھی اور سخت چیز کے رگڑنے، گھسٹنے یا ٹکرانے سے نکلتی ہے

کَھڑْکَھڑِیا

ایک وضع کی پہیے دار گاڑی جسے گھوڑا کھینچتا ہے

کِھیکھڑا

hardship, difficulty, trouble

کَھڑے کَھڑے

فوراً کے فوراً، جلد بلا تاخیر، اسی وقت، اسی حالت میں، فوراً، جلد، ذرا کی ذرا

کَھڑا کَھڑی

کرارا پن ، کڑک.

کَڑی کَڑی

۔کڑی کی تاکید۔

کَڑْوا کَڑْوا

کڑوا محض ، کڑواہٹ لئے ہوئے.

کَوڑی کَوڑی

ایک ایک پیسہ، ایک ایک پائی، ایک ایک کوڑی، وہ آج کل کوڑی کوڑی کو محتاج ہے، ذرا ذرا، بالکل جیسے کوڑی کوڑی بھر پائی

کِیڑی کاڑا

دیہاتوں میں مقبول ایک کھیل ، اسے کم از کم تین اور زیادہ سے زیادہ آٹھ کھلاڑی کھیل سکتے ہیں ، میدان یا صحن وغیرہ میں چاک یا کوئلے کی مدد سے زمین پر خانے بنا لیے جاتے ہیں اور صرف ایک ٹھیکری سے کھیلا جاتا ہے، کھلاڑی نمبر ۱ خانے سے شروع کر کے ٹھیکری پر خانے میں پھینکتا ہے اور پھر ایک پان٘و اٹھا کر پر خانے کو پھلانگتا ہوا اسی حالت میں ٹھیکری کو صرف ایک ٹھوکر میں باہر نکلاتا ہے اس دوران نہ تو اس کا پانْو کس لائن پر آنا چاہیے اور نہ ہی ٹھیکری پر، اگر کوئی کھلاڑی بغیر کسی غلطی کے کھیلتا جائے تو سب خانو ں سے ٹھیکری گزارنے کے بعد وہ کامیاب ہو جاتا ہے اور ناکام کھلاڑیوں کو باری باری اپنی سواری بنا کر خانوں کا ایک چکر لگاتا ہے، اسے شاہ ٹاپو بھی کہتے ہیں

کُڑی کُڑی

مرغیوں کو ہن٘کانے کی آواز

کیڑُو کیڑُو

تیتر کی آواز .

کَھڑے کَھڑے پِھرنا

۔مضطرب پھرنا۔ گھبرایا گھبرایا پھرنا۔ ؎

کَھڑا کَھڑا ڈالنا

۔جھڑک دینا۔ جھڑکنا۔

کَھڑے کَھڑے ہو جانا

تھوڑی دیر کے لیے آ کر مل جانا، لمحے بھر کو آجانا ذرا دیر میں واپس چلا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھڑْ کَھڑا کے معانیدیکھیے

کَھڑْ کَھڑا

kha.D-kha.Daa•खड़-खड़ा

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: لکھنؤ

  • Roman
  • Urdu

کَھڑْ کَھڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ گاڑی، جس میں بگھی گھوڑوں کو سدھایا جاتا ہے، اس کے چلنے سے کھڑ کھڑ کی آواز پیدا ہوتی ہے
  • کھٹکا، کھٹ کھٹ

شعر

Urdu meaning of kha.D-kha.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • vo gaa.Dii, jis me.n bagghii gho.Do.n ko sadhaayaa jaataa hai, is ke chalne se kha.D khi.Dkii aavaaz paida hotii hai
  • khaTka, khaT khaT

English meaning of kha.D-kha.Daa

Noun, Masculine

  • a rattling or rickety vehicle, a rattletrap
  • rebuke, snore

खड़-खड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काठ का एक प्रकार का ठाँचा जिसमें जोतकर गाड़ी के लिये घोड़े सधाए या निकाल जाते है
  • खटका, खटखट, खटखटा, खड़खड़िया

کَھڑْ کَھڑا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھڑْ کَھڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھڑْ کَھڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone